گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیا بات ہے بھیا
واقعی محبت نہ صحرا دیکھتی ہے نہ سمندر
؀
محبت میں جو ڈوبا ہو اسے ساحل سے کیا لینا.
غور کیا ہم نے اس بات پر لہریں گنتے گنتے۔۔۔ یہی سمجھ آیا کہ دل دریا سمبدروں ڈونگے۔۔
سمندر نے بھی اعتراف کیا اس بات کا 😥
 
سید عاطف علی

لائبریرین
فقط موت کے فرشتے سے اس کا اختتام ہوتا ہے۔ روز آتا ہے اور ڈر کر بھاگ جاتا ہے
طاری نہیں ہو سکتا فرشتوں پر کوئی خوف۔ خوف تو محبت کی آزمائش ہے اور یہ صرف انسان کا خاصہ ہے ۔فرشتہ صرف ایک روح پر مہر لگاتا ہے حکم کے مطابق ۔محبت کامیاب یا محبت ناکام ۔
 
سیما علی

لائبریرین
طاری نہیں ہو سکتا فرشتوں پر کوئی خوف۔ خوف تو محبت کی آزمائش ہے اور یہ صرف انسان کا خاصہ ہے ۔فرشتہ صرف ایک روح پر مہر لگاتا ہے حکم کے مطابق ۔محبت کامیاب یا محبت ناکام ۔
شدت ہی معراج محبت ہے؀
ً
ہر قدم کے ساتھ منزل لیکن اس کا کیا علاج
عشق ہی کم بخت منزل آشنا ہوتا نہیں

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔20
 
Top