گُلِ یاسمیں

لائبریرین
طبیعت چاہے تو جواب دیجئیے ورنہ انکار کیجئیے مگر انکار کی صورت میں دس منٹ آپ کو مراسلات لکھنے ہوں گے ہمارے ساتھ اس لڑی میں۔
😂😂😂
 

سیما علی

لائبریرین
راستہ انسان کو منزل مقصود تک پہنچانے کا ذریعہ ہے
خواہ وہ دینی ہو یا دنیوی


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
20ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ذرادیر سے پہنچے آج دفتر۔ کل گاڑی کی لائٹ جلی چھوڑ دی تھی۔بیٹری ختم ہو گئی اور ایک بنگالی مددگار سے جمپ سٹارٹ لیا ۔رام جی کی رکھی چائے بھی کچھ ٹھنڈی ہو گئی۔
 

سیما علی

لائبریرین
ذرادیر سے پہنچے آج دفتر۔ کل گاڑی کی لائٹ جلی چھوڑ دی تھی۔بیٹری ختم ہو گئی اور ایک بنگالی مددگار سے جمپ سٹارٹ لیا ۔رام جی کی رکھی چائے بھی کچھ ٹھنڈی ہو گئی۔
حالت ہمارے بھیا کی گرمی نے یہ کی ۔۔۔
رضا بتا رہے کہ وہا ں
گرمی بہت ہے آجکل تین دن وہ آپکے شہر میں ہوتے ہیں
 

سیما علی

لائبریرین
IMG-2525.jpg
ذرادیر سے پہنچے آج دفتر۔ کل گاڑی کی لائٹ جلی چھوڑ دی تھی۔بیٹری ختم ہو گئی اور ایک بنگالی مددگار سے جمپ سٹارٹ لیا ۔رام جی کی رکھی چائے بھی کچھ ٹھنڈی ہو گئی۔
چائے حاضر ہے ہماری بنائی ہوئی۔۔۔
 
Top