محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
چمچ سے کھایا جاتا ہے خیالی پلاؤ؟؟خیالی پلاؤ کھانے سے پرہیز کریں۔
یہ سوال ایسے ہی دماغ میں آ گیا، ورنہ کرنا تو پرہیز ہی ہے۔
چمچ سے کھایا جاتا ہے خیالی پلاؤ؟؟خیالی پلاؤ کھانے سے پرہیز کریں۔
جلدی سے پی لیجیے عاطف بھائی، پہلی چائے بھی آپ نے ٹھنڈی کر لی تھی۔چائے حاضر ہے ہماری بنائی ہوئی۔۔۔
ثمرین کہتی ہیں کہ سچ سچ بتائیں، جوانی کا کوئی قصہ تو ہو گا جو بہار آنے پر یاد آتا ہو گا۔جب جب بہار آئی اور پھول مسکرائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے کوئی یاد نہیں آیا کہ سب یہیں میرے آس پاس آباد ہیں۔
ثمرین بھی نہیںجب جب بہار آئی اور پھول مسکرائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے کوئی یاد نہیں آیا کہ سب یہیں میرے آس پاس آباد ہیں۔
جواب نہیں اس چائے کا تو ۔۔۔چائے حاضر ہے ہماری بنائی ہوئی۔۔۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ پہنچ کے بتائیں گےثمرین کہتی ہیں کہ سچ سچ بتائیں، جوانی کا کوئی قصہ تو ہو گا جو بہار آنے پر یاد آتا ہو گا۔
تر نوالہ ہے خیالی پلاؤچمچ سے کھایا جاتا ہے خیالی پلاؤ؟؟
یہ سوال ایسے ہی دماغ میں آ گیا، ورنہ کرنا تو پرہیز ہی ہے۔
تو وہاں جا کر بوٹا فرام ٹوبہ ٹیک سنگھ کو میرا سلام کہیے گاٹوبہ ٹیک سنگھ پہنچ کے بتائیں گے
بس بوٹا ٹوبئ ٹیک سنگھ کاتو وہاں جا کر بوٹا فرام ٹوبہ ٹیک سنگھ کو میرا سلام کہیے گا
پھر تو بہت قصے چھڑجائیں گے۔ثمرین کہتی ہیں کہ سچ سچ بتائیں، جوانی کا کوئی قصہ تو ہو گا جو بہار آنے پر یاد آتا ہو گا۔
ہم پھر کہیں گے بات پہنچی تیری جوانی تکپھر تو بہت قصے چھڑجائیں گے۔
یہ قصہ تو قیامت ہی ہو گا۔ آپا۔ہم پھر کہیں گے بات پہنچی تیری جوانی تک
نا تو آپ کا مطلب کہ ایک سے زیادہ قصے؟پھر تو بہت قصے چھڑجائیں گے۔
میکوں بلایا؟آجائیے بٹیا ہمیں بینک بھی جانا ہے
لاؤ تو بات آگے بڑھاؤں۔۔۔۔نا تو آپ کا مطلب کہ ایک سے زیادہ قصے؟
گرے کبھی آپ بھی جھولے سے؟لاؤ تو بات آگے بڑھاؤں۔۔۔۔
وہ کھیل وہ ساتھی وہ جھولے وہ دوڑ کے کہنا آ چھولے
ہم آج تلک بھی نہ بھولے ہم آج تلک بھی نہ بھولے
وہ خواب سہانا بچپن کا!
ہائے رے اکیلے چھوڑ کے جانا اور نہ آنا بچپن کا ۔۔۔۔۔۔