شکیل احمد خان23
محفلین
مل کر روئیں فریاد کریں اُن بیتے دنوں کو یاد کریں
اے کاش کہیں مل جائے کوئی میت پرانا بچپن کا
اے کاش کہیں مل جائے کوئی میت پرانا بچپن کا
کر دیتے ہیں واپس لڑی کو پٹڑی پر۔۔۔مل کر روئیں فریاد کریں اُن بیتے دنوں کو یاد کریں
اے کاش کہیں مل جائے کوئی میت پرانا بچپن کا
فخریہ کہتے ہیں ،کیسے گرتے ہر طرف سہارے اور وہ بھی جان سے پیارے جو موجود تھے ۔۔۔لہٰذا اعتماد کبھی آسمانوں کو چھوا آتا اور کبھی فضاؤں میں تیرتے رہتے ۔۔۔گرے کبھی آپ بھی جھولے سے؟
غیر فالودہ کھائیں یا اپنے۔؟فالودہ سفید رنگ میں ہی اچھا لگتا ہے۔ گلابی رنگ ملا کر کون سا اسٹرا بیری کا سواد آنا ہوتا ہے۔
عاطف بھیا درد بس دب جاتے ہیں بھولتے نہیںکیا تمہیں گرنا نہیں بھولا ابھی ۔
ظاہر ہے کہ ہمارا جواب ہو گا کہ اپنے بھی اور غیر بھی۔ گرمی تو سب کو لگتی ہے۔غیر فالودہ کھائیں یا اپنے۔؟
طوطا اپنا ہے یا غیر ۔اس کا فیصلہ کون کرے؟ظاہر ہے کہ ہمارا جواب ہو گا کہ اپنے بھی اور غیر بھی۔ گرمی تو سب کو لگتی ہے۔
ضرور اس کا جواب طوطی دے گی جھٹ سے کہ طوطا میرا ہے۔طوطا اپنا ہے یا غیر ۔اس کا فیصلہ کون کرے؟
ژوبی بینک یا کراچوی بینک ؟سیما آپا شاید بینک چلی گئی ہیں
زبردستی تو طوطے کو کوئی لے بھی نہیں طوطی سے اور لینا بھی نہیں چاہیئے۔خواہ مخواہ۔ضرور اس کا جواب طوطی دے گی جھٹ سے کہ طوطا میرا ہے۔
زور زور سے تم نے چلایا ہو گا کہ مجھے گزری عید کی عیدی دو۔سیما آپا شاید بینک چلی گئی ہیں
ریزگاری بھی عیدی میں دی جا سکتی ہے ؟زور زور سے تم نے چلایا ہو گا کہ مجھے گزری عید کی عیدی دو۔
ڑے کراچوی بینک سے پیسے نکلوا کر ہمارے لیے Fair & Lovely لینے گئی ہیں گزری عید کی عیدی دینے ۔ژوبی بینک یا کراچوی بینک ؟
ذرا گننے میں مشکل ہو گی بس۔ریزگاری بھی عیدی میں دی جا سکتی ہے ؟