محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دکھائیں گے۔۔۔ ہمارے پاس ہے بھرا ہوا۔۔ 😂😂😂

خیال ہے کہ مل جائے گی ایک ویڈیو کچھ ہفتے پہلے بنائی تھی۔ ورنہ واپس جا کر نئی بنائیں گے
ثمر کچھ نہ ملا تلاش کا۔ واپس جا کر نئی بنائیں گے
 

سیما علی

لائبریرین
ٹوٹ جاتے ہیں سارے رشتے ناطے جو والدین کے دم سے جڑے رہتے ہیں ہمارے ایک ہی ماموں تھے اور ایک ہی خالہ
دونوں کا انتقال اماں سے پہلے ہوا
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ثبوت یہ ہے کہ والدین ہی دیا کرتے ہیں عیدی بس جب وہ نہ رہیں تو ہم خود عیدی دینے والے بن جاتے ہیں ۔۔۔۔
ٹھیک ٹھاک ہیں الحمد للّٰه میرے والدین، اللّٰہ پاک ان کا سایہ قائم رکھے۔
خواتین چاہے جس عمر کو پہنچ جائیں والدین کے بعد بھائیوں سے بھی عیدی لیتی رہتی ہیں لیکن مرد جیسے ہی کمانے لگتا ہے اس کا عیدی والا سلسلہ منقطع ہو جاتا ہے۔
 
Top