سید عاطف علی
لائبریرین
بس سر تسلیم خم کرنا انسان کا شیوہ ہو جاتا ہے۔تیری میری مرضی کہاں چلتی ہے زندگی کے فیصلوں میں ۔
بس سر تسلیم خم کرنا انسان کا شیوہ ہو جاتا ہے۔تیری میری مرضی کہاں چلتی ہے زندگی کے فیصلوں میں ۔
بہت لمبی عمر عطا ہو انھیں صحت و عافیت والی۔ دل سے دعا ہے۔ٹھیک ٹھاک ہیں الحمد للّٰه میرے والدین، اللّٰہ پاک ان کا سایہ قائم رکھے۔
خواتین چاہے جس عمر کو پہنچ جائیں والدین کے بعد بھائیوں سے بھی عیدی لیتی رہتی ہیں لیکن مرد جیسے ہی کمانے لگتا ہے اس کا عیدی والا سلسلہ منقطع ہو جاتا ہے۔
اس میں کوئی شک نہیں۔بس سر تسلیم کرنا انسان کو شیوہ ہو جاتا ہے۔
آمین آمینبہت لمبی عمر عطا ہو انھیں صحت و عافیت والی۔ دل سے دعا ہے۔
بہت لمبی عمر عطا ہو انھیں صحت و عافیت والی۔ دل سے دعا ہے۔
یعنی پانچ سو والا نا۔۔۔ ہزاڑ والا تو نیلا ہوتا ہے نا۔بیٹی میر ی کہتی ہے بابا گڑین گڑین نوٹ دینا عیدی پڑ 😊
ہاں جی، پانچ سو ، اور والا بھی نہیں ، والے۔۔۔ دو بار گرین سے سمجھویعنی پانچ سو والا نا۔۔۔ ہزاڑ والا تو نیلا ہوتا ہے نا۔
وہ تو ایک نیلے نوٹ کے برابر ہو گئے ۔ہاں جی، پانچ سو ، اور والا بھی والے۔۔۔ دو بار گرین سے سمجھو
وہ تو ہزار ہو گئے پھر۔ 😂😂😂ہاں جی، پانچ سو ، اور والا بھی نہیں ، والے۔۔۔ دو بار گرین سے سمجھو
نیلے والے کا ابھی اسے پتا نہیں۔ ورنہ بلو بلو کہتی 🙂وہ تو ہزار ہو گئے پھر۔ 😂😂😂
وہ تو ہزار ہو گئے پھر۔ 😂😂😂
نیلے نوٹ کے دو مراسلے۔وہ تو ایک نیلے نوٹ کے برابر ہو گئے ۔
وہ تو ایک نیلے نوٹ کے برابر ہو گئے ۔
نیلا نوٹ۔وہ تو ہزار ہو گئے پھر۔ 😂😂😂
لوکل زبان میں بھورا ہو گا شاید۔نیلا نوٹ۔
پانچ نیلے نوٹ مل کر کون سا رنگ بناتے ہیں۔۔۔۔ میرون سا ؟
لال لال ہو گا، ہمارے چہرے کا رنگ 🙂نیلا نوٹ۔
پانچ نیلے نوٹ مل کر کون سا رنگ بناتے ہیں۔۔۔۔ میرون سا ؟
منی سی علیشا کو بھی پیسے لینے کا شوق اور سلیقہ آ گیا ہے۔ جب کھلونا نکالنے کے لیے مشین میں پیسے ڈالنے ہوتے ہیں تو پاس آ کر بیگ کی طرف اشارہ کر کے ہاتھ آگے بڑھاتے ہوئے کہتی ہےنیلے والے کا ابھی اسے پتا نہیں۔ ورنہ بلو بلو کہتی 🙂
گل پوچھ رہی کہ "م" کہاں چھوڑالوکل زبان میں بھورا ہو گا شاید۔
کیا ہی جمپ لگایا ہے میں نے اور عاطف بھائی نے ایک ساتھگل پوچھ رہی کہ "م" کہاں چھوڑا
قینچی چلا دیں؟کیا ہی جمپ لگایا ہے میں نے اور عاطف بھائی نے ایک ساتھ
فوراً چلائیں۔۔۔ ہم تو چلے نماز کا وقت ہو چلا ہے۔قینچی چلا دیں؟