نیرنگ خیال
لائبریرین
حالانکہ میرے خیالات تو بہت ہی قابل گرفت ہیں۔۔۔۔ وہ تو اللہ بھلا کرے محمداحمد بھائی کا۔۔۔ جو مجھے کھینچ تان کر دائرے میں رکھتے ہیں۔شدید خواہش ہے کہ آپ آیا کریں اور ہمیں اپنے سچے اور کھرے خیالات سے
نوازتے رہا کریں
کیونکہ
سچے اور کھرے لوگوں کو دوسروں کی توجہ کی ضرورت نہیں ہوتی
البتہ ہمیں آپکی بہت ضرورت ہے
جیتے رہیے شاد و آباد رہیے۔