سید عاطف علی
لائبریرین
پر ثمرین تو دوپٹہ اوڑھے بیٹھی ہے ۔اس کی تو بات پکی ہوئی ہے۔ابھی۔ ایسی حرکت نہیں کرے گی۔ثمرین کہیں خالی پلیٹ نہ چھپا دیں۔ حلوے سے بھری ہونی چاہیے
پر ثمرین تو دوپٹہ اوڑھے بیٹھی ہے ۔اس کی تو بات پکی ہوئی ہے۔ابھی۔ ایسی حرکت نہیں کرے گی۔ثمرین کہیں خالی پلیٹ نہ چھپا دیں۔ حلوے سے بھری ہونی چاہیے
بس یوں گئے اور یوں آئے۔پھر جائیں ہم؟
اپنے لیے چائے بنانے۔
ایک کپ ہمارا بھی 7 نمبر والا۔بس یوں گئے اور یوں آئے۔
ایسی شرمیلی ہے بھلا کیسے اٹھے گیپر ثمرین تو دوپٹہ اوڑھے بیٹھی ہے ۔اس کی تو بات پکی ہوئی ہے۔ابھی۔ ایسی حرکت نہیں کرے گی۔
ایسے کیسے ابھی سے دوپٹہ اوڑھ لیا؟پر ثمرین تو دوپٹہ اوڑھے بیٹھی ہے ۔اس کی تو بات پکی ہوئی ہے۔ابھی۔ ایسی حرکت نہیں کرے گی۔
یہ لیجیےایک کپ ہمارا بھی 7 نمبر والا۔
یہ شرمیلا مزاج ہے اس کا۔ایسے کیسے ابھی سے دوپٹہ اوڑھ لیا؟
چائے بنانے سے چھٹی ملی ہے نہ کہ برتن دھونے سے۔
یوں کہ اب 10 نمبر والا ہی بچا ہےایک کپ ہمارا بھی 7 نمبر والا۔
ہم دھو دیں گےاس کے برتن آجایسے کیسے ابھی سے دوپٹہ اوڑھ لیا؟
چائے بنانے سے چھٹی ملی ہے نہ کہ برتن دھونے سے۔
وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ چائے لے کر آتے ہیں واپس۔ہمیں جانے کیوں نہیں دے رہی یہ لڑی
نا۔۔۔ تو آپ کے حصے کا قالین کون دھوئے گا۔ہم دھو دیں گےاس کے برتن آج
میں دونوں کام کر لوں گا ثمرین کی خاطر۔نا۔۔۔ تو آپ کے حصے کا قالین کون دھوئے گا۔
لو جی۔۔۔ سارے کام ہو گئے آپ کے ذمہ۔میں دونوں کام کر لوں گا ثمرین کی خاطر۔
محبت صرف ایکسل سے زیادہ زوردار ہےنا۔۔۔ تو آپ کے حصے کا قالین کون دھوئے گا۔
لازم ہے کل کا اثر آہستہ آہستہ جائے گا۔ہمیں جانے کیوں نہیں دے رہی یہ لڑی
گل ای مکی۔لازم ہے کل کا اثر آہستہ آہستہ جائے گا۔
کیا ہمیں زیر زبر پیش بھی نہیں لگانے آتے ۔ اب تو پنجابی کےبھی لگا لیتے ہمگل ای مکی۔
گل پر زبر ہے اور مکی پر پیش۔