گُلِ یاسمیں
لائبریرین
خیرتو ہے۔۔۔ کیا نسوار نکل آئی طوطے کے پروں کے نیچے سے؟ذرا پتہ کرو طوطا پٹھانوں کا تو نہیں ؟
خیرتو ہے۔۔۔ کیا نسوار نکل آئی طوطے کے پروں کے نیچے سے؟ذرا پتہ کرو طوطا پٹھانوں کا تو نہیں ؟
حیرت ہے کہ گل بی بی پٹھانوں کا سا نام لگا۔خیرتو ہے۔۔۔ کیا نسوار نکل آئی طوطے کے پروں کے نیچے سے؟
زوردار حیرت ہوئی اس معصوم سے سوال پر۔عاطف بھیا کیا واقعی میں ہم تیزی سے لکھتے ہیں۔
چونکہ شکیل بھیا نے ایسا لکھا، ہم نے بھی لکھ دیا۔حیرت ہے کہ گل بی بی پٹھانوں کا سا نام لگا۔
جیسے کہ اب " ج" کی باری نہ تھی۔زوردار حیرت ہوئی اس معصوم سے سوال پر۔
ٹھیک ہیں ۔ کہہ رہی ہے۔ثمرین سے پوچھئیے کہ دوپٹے کے سونے کے سکے بھاری تو نہیں لگ رہے نا۔
ٹائم ہی فرصت کاتب ملا یا بہاروں سے لین دین اچھا نہیں۔جب بہار آئی تو صحرا کی طرف چل نکلا
تم نے ناپ تول کے ٹانکے ہیں ۔ثمرین سے پوچھئیے کہ دوپٹے کے سونے کے سکے بھاری تو نہیں لگ رہے نا۔
تو پھر ٹھیک ہے۔ سب مہمانوں کے آنے تک یونہی بیٹھی رہیں۔ٹھیک ہیں ۔ کہہ رہی ہے۔
پورب پچھم سے اکتا گئی طبیعت۔ٹائم ہی فرصت کاتب ملا یا بہاروں سے لین دین اچھا نہیں۔
پتہ نہیں کس وزن کے ہیں۔ یہ تو مہمان آتے اور ٹانکتے جا رہے ہیں۔تم نے ناپ تول کے ٹانکے ہیں ۔
"بہت آئیں تیری یادیں مگر اب کے تمہی آنا" کی پکار سن کر صحرا کی بجائے پاکستان کی طرف نکل جاتے " ورک فرام ہوم" کی اجازت کے ساتھ بھیا۔پورب پچھم سے اکتا گئی طبیعت۔
یہ کیاااا کہہہہ دیااااا ؟؟؟آہ۔۔۔ انجانے میں ہم نے کیا کہہ دیا عاطف بھیا۔ بہت ساری دعائیں کہ جلدی سے دنوا دنوا کہیں پھر آپ۔
ہم نے بتایا تو ہے کہ انجانے میں کہہ دیایہ کیاااا کہہہہ دیااااا ؟؟؟
وہ تو ہم نے سن لیا لیکن اب تو جو ہونا تھا ہو چکا۔ہم نے بتایا تو ہے کہ انجانے میں کہہ دیا