گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نہیں سنا نہیں پڑھا ہےآپ نے۔وہ تو ہم نے سن لیا لیکن اب تو جو ہونا تھا ہو چکا۔
نہیں سنا نہیں پڑھا ہےآپ نے۔وہ تو ہم نے سن لیا لیکن اب تو جو ہونا تھا ہو چکا۔
گئے دنوں کی یاد ۔نیر سلطانہ باجی ۔لے آئی پھر کہاں پر قسمت ہمیں کہاں سے
یہ تو وہی جگہ ہے گزرے تھے ہم جہاں سے
گل کو چائے کا ذائقہ مگر پہلے جیسا نہیں آتا۔ ذرا سی کسیلی لگتی ہے۔لگالی لو ۔۔۔چائے سے با لآخر۔
کیا ہی خوب آوازگئے دنوں کی یاد ۔نیر سلطانہ باجی ۔
قند گھول لیا کرو۔گل کو چائے کا ذائقہ مگر پہلے جیسا نہیں آتا۔ ذرا سی کسیلی لگتی ہے۔
فٹ سے کیلوریز بڑھ جائیں گیقند گھول لیا کرو۔
غلط اور نقصانات مقدار میں نہیں بلکہ ہلکی پھلکی ۔اس طرح کیلوریز بھی کنٹرول رہیں گی۔فٹ سے کیلوریز بڑھ جائیں گی
ظالمانہ احتیاطیں ہیں یہ بھی۔ کچھ لوگ دل کی تسلی کے لیے چائے کی مقدار پوچھنے پر یوں بھی کہہ دیتے ہیںغلط اور نقصانات مقدار میں نہیں بلکہ ہلکی پھلکی ۔اس طرح کیلوریز بھی کنٹرول رہیں گی۔
شاید اگلے ہی ہفتے میں گھر پر تیار کریں فالودہ۔صبر آتا ہی نہیں فالودے کے ذکر پر۔ ہم بھوتنی والے گھر سے فالودے کی سویاں بنانے والا سانچہ لے آئے
سبھی پسند کرتے ہیں گھر میں۔شاید اگلے ہی ہفتے میں گھر پر تیار کریں فالودہ۔