سیما علی
لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
لڑی کہاں پہنچ گئی
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا ہم کچن میں کیا گئے"ر" سے رستہ یاد آیا اور رستے سے امجد اسلام امجد
خدائے برتر
مجھے بتا ان گرسنہ نسلوں کا جرم کیا ہے
یہ کس سے اپنے گناہ پوچھیں
جو اپنے رستے سے بے خبر ہیں
وہ کس طرح تیری راہ پوچھیں
لڑی کہاں پہنچ گئی