سیما علی
لائبریرین
یہ سب سے ضروری ہے جناباس کی سب سے زیادہ ضرورت پڑے گی۔
یہ سب سے ضروری ہے جناباس کی سب سے زیادہ ضرورت پڑے گی۔
نہیں رکی ہوئی " ے" پر لڑی۔ بڑھ چکی ہے آگے۔یہ سب سے ضروری ہے جناب
کیوں سوچتی ہیں اتناگمراہی ہے
سنو میری مانو
تمنا کا حاصل فقط گمرہی ہے
کیا کہنے آپ کے۔۔۔ کسر نفسی کی حد نہیں۔لیجیے
ہم بھی نہ سلو موشن ہیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قینچی ہاتھ میں آتے ہی سوچیں حملہ آور ہو جاتی ہےکیوں سوچتی ہیں اتنا
فکریں سر اٹھانے لگتی ہیں کہ پہلے بازو کاٹیں یا گلا۔ 🤣🤣🤣قینچی ہاتھ میں آتے ہی سوچیں حملہ آور ہو جاتی ہے
غم نہیں پھر تو۔قانع
ہیں ہم سب تقدیر کے
غنیمت ہے ہم سب سلائی سیکھ لیںفکریں سر اٹھانے لگتی ہیں کہ پہلے بازو کاٹیں یا گلا۔ 🤣🤣🤣
ظاہر ہے کہ یہ ہنر سب کو آنا چاہیےغنیمت ہے ہم سب سلائی سیکھ لیں