گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شاعر
لوگ بھی خوب ہیں
شاعر ہو تم، نہ دیکھنا دنیا کا حالِ زار
تم بس خیالی گیسو و رخسار دیکھنا


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

"ڑ" کو نظر انداز کرتے ہوئے
سیما آپا وہ اس لیے کہ
درد کی راہ میں تسکین کے سامان بہت
خیالی گیسو و رخسار غازہ و شیمپو کے جھنجھٹ سے آزاد جو ہوتے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ذرا سنیں تو
کچھ کیا جائے نہ سوچا جائے
مڑ کے دیکھوں تو نہ دیکھا جائے
میری تنہائی کی وحشت سے ہراساں ہو کر
میرا سایہ میرے قدموں میں سمٹ آیا ہے
کون ہے پھر جو میرے ساتھ چلا آیا ہے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خیر ہو سب کی کہ

بولتا ہوں تو اچانک کوئی
میری آواز میں آواز ملا دیتا ہے
مجھ کو خود میرے ہی لفظوں سے ڈرا دیتا ہے😥
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
حیرت ہے مگر

کون ہے جس نے میرے قلب کی دھڑکن دھڑکن
اپنے احساس کی سولی پہ چڑھا رکھی ہے
میری رفتار کے پر خوف و خطر رستے میں
کس نے آواز کی دیوار بنا رکھی ہے
🙄😥😥😥
 

سیما علی

لائبریرین
ثواب ہوتا ہے کسی کو نقصان نہ پہنچانے میں


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 
Top