شکیل احمد خان23
محفلین
اور لیجیے ہم واپس اپنی جَون میں آگئے۔۔
آجائیں چھوٹا گل بی بیباباجانی خوچہ گل بی بی بولا گل بانو نہیں بولا ام لوگ نے ۔امارا پھوپوکا بیٹی گل بانوکئی بچوں کا نانی ہے ۔اِدھر گل بی بی چھوٹا سابی بی ہے۔۔۔۔۔
یہ ہوئی نہ بات شکیل بھائیاور لیجیے ہم واپس اپنی جَون میں آگئے۔۔
وہ کیوں بھئی۔ ہم اتنا لکھیں کہ تھک جائیں اور تم انگلی کٹالو۔ہمارا حصہ اگرچہ کم ہے اس لڑی کو آگے بڑھانے میں مگر کیا یہ ایک مراسلہ بھی بہت تصور کیا جا سکتا ہے؟
محبت کا لکھا ایک جملہ بھی ستر کلو میٹر جاتا ہے جناب ۔۔ہمارا حصہ اگرچہ کم ہے اس لڑی کو آگے بڑھانے میں مگر کیا یہ ایک مراسلہ بھی بہت تصور کیا جا سکتا ہے؟
لیجیے آپ تو روزآنہ آتے ہیںہمارا حصہ اگرچہ کم ہے اس لڑی کو آگے بڑھانے میں مگر کیا یہ ایک مراسلہ بھی بہت تصور کیا جا سکتا ہے؟
کیا دوڑ لگوائیں عظیم کی اس لڑی میں ؟نہیں مانیں گے جب تک بہت سارا نہ لکھو گے۔
فراموش کرنے کے قابل نہیں ہم لوگوں کا یہ کارنامہ۔
غمزدہ غمزدہ سہی مگر آئے تو نین بھیا اس لڑی میں
صبر سے یا بے صبری سے؟ضروری ہے آگے بڑھایا جائے ۔۔//
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20