سید عاطف علی

لائبریرین
خربوزے کا شربت بھی بہت مفید ہے
حیاۃ حلوۃ۔
یہ بہت سادہ سے کلمات متنازعہ بن گئے تھے جہالت کے باعث ۔ جب ایک عورت کے لباس پر ان کی خطاطی دیکھ کر جاہل لوگ مشتعل ہو گئے ۔ حالاں کہ اس کا مطلب ہے ۔
۔اچھی زندگی ۔
 
سیما علی

لائبریرین
حیاۃ حلوۃ۔
یہ بہت سادہ سے کلمات متنازعہ بن گئے تھے جہالت کے باعث ۔ جب ایک عورت کے لباس پر ان کی خطاطی دیکھ کر جاہل لوگ مشتعل ہو گئے ۔ حالاں کہ اس کا مطلب ہے ۔
۔اچھی زندگی ۔
چاہ کے بھی وہ تکلیف دہ واقعہ بھلایا نہیں جاتا جب کہ ایک عرصے سے یہ لباس فیشن میں
ہیں
 
سیما علی

لائبریرین
جدید جاہلیت
ہمارا بہت بڑا مسلہ ہے
افسوس یہ کہ تعلیم، قانون اور مذہب بھی اِس جاہلیت کے توڑ سے قاصر ہیں، اور اِس سے بھی بڑا مسئلہ شاید یہ کہ ہم اِس جانب اب تک متوجہ ہی نہیں ہیں۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
حیاۃ حلوۃ۔
یہ بہت سادہ سے کلمات متنازعہ بن گئے تھے جہالت کے باعث ۔ جب ایک عورت کے لباس پر ان کی خطاطی دیکھ کر جاہل لوگ مشتعل ہو گئے ۔ حالاں کہ اس کا مطلب ہے ۔
۔اچھی زندگی ۔
تعلیم و تربیت کا جہاں فقدان ہو وہاں اپنی حفاظت کے لیے احتیاط بہترین راستہ ہے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
پر تعلیم و تربیت کر نے والے بھی جہالت کے ذمہ دار بن جائیں تو معاملہ اور مشکل اور افسوسناک ہے جاتا ہے ۔
بھائی، میرے خیال میں تعلیم و تربیت کرنے والے اور ان جیسے نظر آنے والے بظاہر اس قدر مماثلت اختیار کر گئے ہیں کہ ان میں فرق کرنا دشوار ہو گیا ہے۔
اس ماحول میں ہر والد اور والدہ کا فرض ہے کہ اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت کی خود ذمہ داری اٹھائیں۔
 
Top