نیرنگ خیال
لائبریرین
شکر واجب تھا مگر یہ ظلم ہے۔۔۔۔ظلم ہے کہ ساہوکار خود کو مزدور کہنے لگیں۔
ش کے ساتھ شش کروا دیجیے گا۔طیش میں نہ آجائے ساہوکار۔
شیطان کے ساتھ گہرے دوستانے معلوم ہوتے ہیں۔ضروری سمجھتے ہیں تو ہم رفو چکر ہو جاتے ہیں۔

ژوبی گرمیسخت گرمی ہے حالانکہ رات میں بارش بھی ہوئی۔
زبردست ہیں مراسلے پر سلسلہ جاری وساری رہنے پر بہت زورہے جنابشکر واجب تھا مگر یہ ظلم ہے۔۔۔۔
ش کے ساتھ شش کروا دیجیے گا۔
شیطان کے ساتھ گہرے دوستانے معلوم ہوتے ہیں۔
ڑے آج کہاں ہیں بھیا عاطف اور
بھیا روفی
دونوں کی غیر حاضری لگ گئی ہے
رہائی مل گئی " ر " کو آج
چاہتے ہیں دل سے کہ جلد آپ کی آنکھیں ٹھیک ہو جائیں جو بھی مسئلہ ہے۔حالت بہت بری ہے گرمی سے سرجری بھی آگے بڑھائی موسم کچھ بہتر ہوجائے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تکلیف بھی تو دیتے ہیں