گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہماری طرف سے وعلیکم السلام
ہماری طرف تو جھلسانے والی سخت دھوپ پھیلی ہے ۔یکایک تیز بارش ہونے لگی ہے اب۔
وہی تو۔۔۔ہر جگہ کا اپنا موسم ہے۔ہماری طرف تو جھلسانے والی سخت دھوپ پھیلی ہے ۔
نوازش ! وعلیکم السلام !یہاں سب کو السلام علیکم ۔
محمد احمد بھائی نے سلام کا جواب دیا ۔ تو میں بھی دے دوں ۔ وعلیکم السلام ۔نوازش ! وعلیکم السلام !
گُلِ یاسمیں ۔ اب تمہاری باری آگئی وعلیکم السلام کہنے کی ۔
کہہ کے گئی ہیں بٹیا سلامہماری طرف سے وعلیکم السلام
عاطف بھیا نے سوئی چبھوئی غبارے میں۔غبارہ پھوٹا پٹاخ۔
سیما نے کہاشیشی بھری گلاب کی پتھر سے توڑ دوں
یہ عوامی کیٹگری کا ایک مصرع ہے ۔
ژوبی ندیا کی لہریں اور کراچی کے پیڑوں کے سائے ۔ساون آئے ساون جائے تجھ کو پکاریں گیت میرے ہووووووووو