گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ڑے ایسے ڈائیلاگ تو ہم بولا کرتے تھےزیادہ داغ نہیں دھل سکتے قید میں ۔ خؤن ضروری ہو جاتا ہے کبھی ۔
ڑے ایسے ڈائیلاگ تو ہم بولا کرتے تھےزیادہ داغ نہیں دھل سکتے قید میں ۔ خؤن ضروری ہو جاتا ہے کبھی ۔
ذرا دیر کو ہماری روح میں خون آشام جذبات اتر آئے ۔ڑے ایسے ڈائیلاگ تو ہم بولا کرتے تھے
ڈرا ہی دیا میکوں۔۔۔۔ذرا دیر کو ہماری روح میں خون آشام جذبات اتر آئے ۔
خواہ مخواہ پریشان کیا تم نے اپنے دل کو۔ ہم تو ظالموں کو سبق سکھا رہے تھے ، تم تو رحم دل ہو ۔دو گھڑی کوتو ہم پریشان ہی ہو گئے تھے
حیران زیادہ اور پریشان کم ہوئے تھےخواہ مخواہ پریشان کیا تم نے اپنے دل کو۔ ہم تو ظالموں کو سبق سکھا رہے تھے ، تم تو رحم دل ہو ۔
خاموشی کیوں چھائی ہے محفل کی سالگرہ کے موقع پر۔
چائے پر زور دینے کا وقت ہو گیا ۔ ثمرین کو تو بلاؤ ۔زور کس پہ ہوا۔۔۔۔ لال ریٹنگ پہ؟
حاضر ہی نہیں کوئی سب غیر حاضر ہیں ۔
ٹاپ کی چائے جو پلاتی ہے سب کو ۔ثمرین ہماری پسندیدہ ہھں
تبھی توٹاپ کی چائے جو پلاتی ہے سب کو ۔
ابھی لائی ۔ بس ایک منٹ ۔بہت پیار کرتے ہیں تم کو ثمر... ین
ہم بھی مکھن لگا رہے ہیں چائے کے لئے