سید عاطف علی
لائبریرین
ساس اتنی ظالم تو نہ ہو۔شاید ممکن نہیں
ساس اتنی ظالم تو نہ ہو۔شاید ممکن نہیں
سلامت تو ہے لیکن ہمیں کپڑے کاٹنے والی قینچی چاہئے۔ یہ تو کاغذ کاٹنے والی ہے یا کسی دشمن کو چبھونے والی۔ 🤣🤣🤣صحیح سلامت قینچی دی تو ہے ابھی ۔نئی کی نئی۔
سسر کی بھی نہ سنے۔ساس اتنی ظالم تو نہ ہو۔
ژالہ باری نہ ہوتی رہے ہر پلساس اتنی ظالم تو نہ ہو۔
زن ایسی منہ زور کیسے ہو سکتی ہے بھیا۔۔ ویسے ہوتی بھی ہیں۔سسر کی بھی نہ سنے۔
ڑے اس سے بھی بڑھ کر ہوتی ہیں ۔زن ایسی منہ زور کیسے ہو سکتی ہے بھیا۔۔ ویسے ہوتی بھی ہیں۔
رہیں کوسوں دوووووووورڑے اس سے بھی بڑھ کر ہوتی ہیں ۔
دل جو سخت ہوتے ہیں ان کے۔ذرہ برابر احساس نہیں کرتے لوگ۔کوئی کوئی۔
حالات گھروں کے تبھی تو خراب ہوتے ہیں۔خیر سے کئی بلکہ زیادہ لوگ ایسے ہی ہوتے ہیں کہ بہو کے لیے کچھ اور بیٹی کے لیے کچھ۔
ٹینشن میں ہیں بیچاریثمرین کے ا کیااحوال ہیں۔
تڑپ تڑپ کر گنگناتی رہتی ہیںٹینشن میں ہیں بیچاری
پتہ نہیں کہ انھیں کیسے مطمئن کیا جائے اب۔تڑپ تڑپ کر گنگناتی رہتی ہیں
میں سسرال نہیں جاؤں گی ڈولی رکھ دو کہارو