الف عین
لائبریرین
یہ تو آٹھ منٹ ہو گئے! کہاں رہ گئی کم.....ابھی لائی ۔ بس ایک منٹ ۔
یہ تو ثمرین کی آواز تھی ۔
یہ تو آٹھ منٹ ہو گئے! کہاں رہ گئی کم.....ابھی لائی ۔ بس ایک منٹ ۔
یہ تو ثمرین کی آواز تھی ۔
میں بھی یہی نوٹ کر رہا ہوں آپا۔کچھ دنوں سے۔ویسے عاطف بھیا یہ ثمرین جب سے بات پکی ہوئی
ہر وقت خیالوں میں گم ہیں
گھر بسانا اتنا آسان کام بھی تو نہیں آپا۔ کتنے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں۔نازک سے کاندھوں پر کتنا بوجھ اٹھائیں گی
ظاہر ہے بھیا ایک چھوڑ کر نئے لوگ نئے مزاج اور پھر چاہتے ہیں ایک ہی دن میںگھر بسانا اتنا آسان کام بھی تو نہیں آپا۔ کتنے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں۔
خدا مدد گار ہو سب نو بیاہتا جوڑوں کا۔
ضروری ہے بھیا کہ پہلے کچھ دن دئے جائیںطوطا بھی ۔
صبر سیکھ جائے بسسب سیکھ جائے
صحیح سلامت قینچی دی تو ہے ابھی ۔نئی کی نئی۔ضروری ہے کہ ہم یقین کر لیں کہ قینچی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہم
شاید ممکن نہیںضروری ہے بھیا کہ پہلے کچھ دن دئے جائیں