سیما علی

لائبریرین
صرافہ بازارکتنی دُور ہے ایک نووارد ڈاکونے راہ چلتے سے پوچھا۔’’وہ سامنے۔‘‘راہ گیر نے بتایا۔’’اور پولیس اسٹیشن ؟‘‘ ڈکیت نے استفسار کیا۔’’وہ تو یہاں سے بہت دُور ہے۔‘‘رہرو نے جواب دیا۔ پھر کیا ہوا؟ شام کے اخبار میں پڑھیے یا ایف ایم ریڈیو پر سنیے یا نیوز چینلز پر دیکھیے یا آسمان کو گھورتے ہوئے تصورکیجیے۔۔۔۔۔۔
ژوبی ڈاکو تھا ہمیں لگتا ہے
 

سید عاطف علی

لائبریرین
شاید راولپنڈی میں ہے صرافہ بازار۔ نام سنا ہوا ہے مگر یاد نہیں آ رہا کہ کہاں ہے
سب بڑے شہروں میں ہی ہوتا ہے ایک صرافہ بازار تو ۔
کراچی میں کروڑ پتی بیوپار کے کھیل کے ایک خانے میں بھی تھا ۔ اور اب بھی کسی نام کے ہو گا ۔ بولٹن مارکیٹ کے قریب ۔
 

سیما علی

لائبریرین
سب بڑے شہروں میں ہی ہوتا ہے ایک صرافہ بازار تو ۔
کراچی میں کروڑ پتی بیوپار کے کھیل کے ایک خانے میں بھی تھا ۔ اور اب بھی کسی نام کے ہو گا ۔ بولٹن مارکیٹ کے قریب ۔
زبردست بازار ہے یہ بھیا
میٹھادر کے ساتھ ہی کراچی کی ایک ایسی مارکیٹ بھی ہے جس کے بارے میں برملا کہا جاسکتا ہے کہ شہر کی کوئی خاتون ایسی نہ ہوگی جواس سے واقف نہ ہو۔ یہ شہرکی، سونارا بازار( صرافہ بازار) ہے اسے جدید کراچی کا اولین صرافہ بازار ہونے کا شرف حاصل ہے۔
 
شاید راولپنڈی میں ہے صرافہ بازار۔ نام سنا ہوا ہے مگر یاد نہیں آ رہا کہ کہاں ہے
راولپنڈی میں صرافہ بازار بھابڑا بازار کے پاس ہے ۔یہاں سے سیدھاراستہ اصغر مال روڈ کو جاتا ہے اور پھر مری روڈ سے بغلگیرہو کر دائیں طرف صدر بازار اوربائیں جانب کوہ مری کے سرسبز و شاداب خود روجنگل سے میرا سلام کہتا ایبٹ آباد نکل جاتا ہے۔۔۔۔۔​
گو واں نہیں پہ واں کے نکالے ہوئے تو ہیں
ہزارے سے اِس فقیر کو نسبت ہے دُور کی​

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے


ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 

سیما علی

لائبریرین
حکم حاکم ہے کہ اس محکمہ عدل کے بیچ
دست فریاد کو اونچا نہ کرے فریادی
نظیر اکبر آبادی
اگر احتجاج کی صورت یہ تھی
تو ہم تو صرف رو سکتے ہیں
 

سیما علی

لائبریرین
IMG-2980.jpg
IMG-2979.jpg
چاہت چائے کی کبھی کم نہ ہوگی ۔۔۔۔
آج مجلس کے تبرک میں چائے اور میٹھا
بن تھا




اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
جلدی صبح کی مجلس میں چائے بن
بہت اچھا تبرک ہے زیادہ لوگ ناشتہ نہیں کرتے ہیں
تو
ناشتے میں دونوں بہت اچھا
کمبینیشن
ہے ۔۔۔
 
Top