سیما علی

لائبریرین
ویسے یہ ایسا کرتیں کیوں ہیں

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 
میرا شعر ہے سنیے اور غور کیجیے اور بتائیے میں نے کیا کہا ہے جو مجھے بھی سمجھ نہیں آتا:

نسیمِ صبح ۔کے، جھونکے ۔ہلائے دیتے ہیں
لے اضطراب اُنھیں ہم بھلائے دیتے ہیں
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
گویا
ناک کی کیا اہمیت ہے۔ کسی کو کیا
پتہ !!!ٹھیک
ہے
کچھ نہیں رہا مگر ناک تو اونچی ہے۔ ہم سب ہیرو ہیں۔ گھر کا کیا ہے وہ تو پھر بن جائے گا۔
 

سیما علی

لائبریرین
میرا شعر ہے سنیے اور غور کیجیے اور بتائیے میں نے کیا کہا ہے جو مجھے بھی سمجھ نہیں آتا:

نسیمِ صبح ۔کے، جھونکے ہلائے دیتے ہیں
لے اضطراب ہم اُن کو بھلائے دیتے ہیں
کیسے بتائیں ہم کہ آپ کس کو بھلائے دیتے ہیں ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
قلت پیدا کرکے تیس روپے کلو والا ٹماٹر
پانچ سو روپے کلو ہوگیا ۔۔
رمضان کے بعد ان کا ہدف عیدالاضحیٰ ہوتی ہے جب ہر گھر میں پیاز، ادرک اور لہسن کی اشد ضرورت ہے۔ عید قربان پر بڑھی ہوئی سبزی کی قیمتیں آج تک نیچے نہیں آ سکیں۔
ورنہ کیا یہ بات عقل میں سمانے والی ہے کہ پاکستان، جو ایک زرعی ملک ہے، یہاں سبزیوں اور پھل کی قلت پیدا ہو جائے؟ کم از کم ہمار ی سمجھ میں یہ بات نہیں آتی
 

سیما علی

لائبریرین
فائدہ کچھ نہیں اس آہ و زاری کا


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 
غل غپاڑہ میں غپاڑہ کا کیا مطلب ہے بھلا؟
عقل حیراں ہے اِسے کیا کہیے،میرا خیال ہے دونوں کا ایک ہی مطلب ہے یعنی ’’غُل غَپاڑہ‘‘۔کہیں یا’’ شور و غُل ‘‘مطلب اور مراد چیخ پکار ،شوروہنگام،شورشرابا اور شورو شر ہی رہے گا۔۔۔۔غُل کا بھی اور غَپاڑے کابھی ۔​
 
Top