گُلِ یاسمیں
لائبریرین
"ڑ" کو یہیں چھوڑ کر آگے بڑھتے ہیں۔
روفی بھی اب ڑ کے نخرے نہیں اٹھاتا۔"ڑ" کو یہیں چھوڑ کر آگے بڑھتے ہیں۔
ذرا رکیں ابھی بتانے لگےروفی بھیا۔۔۔ الحمد للہ۔ ییاں بھی سب خیریت ہے۔زبردستی سے میرے سلام کو آپ نے ژوبی سلام بنا دیا۔ نہیں یہ سلام روفی سلام ہے۔
الحمد للّٰه میں ٹھیک ہوں، تم سناؤ
ڈرتے ہیں ڑ سے؟روفی بھی اب ڑ کے نخرے نہیں اٹھاتا۔
دل میں آیا کہ بتا دیں ہاں سنی ہےڈگڈگی بجتی کبھی سنی ہے؟
خوب۔۔ پھر تو آپ نے بندریا کا رقص بھی دیکھا ہو گا۔دل میں آیا کہ بتا دیں ہاں سنی ہے
خیر سے جن کے لیے بجائی جاتی ہے ۔ خیر سے ان کے کچھ رشتہ دار ہمارےچہیتے تھےدل میں آیا کہ بتا دیں ہاں سنی ہے
حیران نہ ہوں۔۔۔دیکھا ہوا یو ٹیوب میں۔ 🤔خوب۔۔ پھر تو آپ نے بندریا کا رقص بھی دیکھا ہو گا۔
جائز ہے اور زارو قطار کسی کو یاد کرنا باعثِ ثواب بھی ہے ۔۔۔۔۔زار و قطار رونا تو ہوتا ہے۔ کیا زاروقطار کسی کو یاد بھی کیا جا سکتا ہے؟
بلکہ ٹوٹ پڑتے ہیں کبھی کبھی۔ ایک بار تو راجو نے انار کلی کو تھپڑمار دیا تھا 😂چراغ پا بھی ہو جاتے ہیں آپ کے چہیتے کبھی۔
براہِ کرم ثمرین کو کہیے کہ تختی کی مٹی بھی لیتی آئے۔ثمرین تختی لے آؤ۔۔۔۔۔۔۔۔اِس صفحے پر تختی نظر نہیں آرہی۔۔۔۔
آپ نے توڑ دی؟پہلے والی کہاں گئی؟
یوں کہئیے کہ گاچی لیتی آئے اگر چاچی سے بچ گئی ہوبراہِ کرم ثمرین کو کہیے کہ تختی کی مٹی بھی لیتی آئے۔
ہمیں بہت یاد آتے ہیں۔بلکہ ٹوٹ پڑتے ہیں کبھی کبھی۔ ایک بار تو راجو نے انار کلی کو تھپڑمار دیا تھا 😂