سیما علی

لائبریرین
خیر نہیں تھی رات کے اس پہر بجلی روٹھ گئی اور نیند کوسوں دور چلی گئی تو ہم اپنا دل اردو محفل سے بہلا رہے ہیں ۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
حال اتنا خراب نہیں کہ پنکھا چل رہا ہے پر ہماری نیند اے سی بند ہونے کی وجہ سے
ٹوٹی ؀
اب کیا اے سی کو کہنا پڑے گا
ٹوٹی ہے میری نیند مگر تم کو اس سے کیا


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
ٹال مٹول کر رہی ہو گی ثمرین جیسی اس کی عادت ہے، مگر اس وقت تو رات کے تین ساڑھے تین بجے ہوں گے پاکستان میں، تو اس کی ٹال مٹول جائز ہی ہے
پتہ نہیں کس نے کان بھر دیے اعجاز بھائی کے بھی ثمرین کے خلاف۔ اعجاز بھائی کو تو صحیح خبریں دیا کرو ۔
 

سیما علی

لائبریرین
بھائی آپ اسکو سیاسی فرقہ واریت کہیں
یا دوغلا پن
آج انکو بےنظیر انکلم سپورٹ کی رقم پر اعتراض کر رہے ہیں
وہی کل احساس پروگرام چلا رہے تھے۔
یہ تو وجی بھیا الٹی گنگا ہے
ہمارا سلام قبول کیجیے ۔۔۔
لسی لاتے ہیں غصہ نہ کیجیے
 

سیما علی

لائبریرین
محبت سے پوچھیں تو سب بتائیں گے ۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

عظیم

محفلین
لگنے کو تو سب ہی اچھا لگتا ہے، دہی کی لسی بھی بہت پسند ہے، مگر جو لطف چائے کا ہے وہ کسی اور چیز میں کہاں!
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

لگنے کو تو سب ہی اچھا لگتا ہے، دہی کی لسی بھی بہت پسند ہے، مگر جو لطف چائے کا ہے وہ کسی اور چیز میں کہاں!
گویا چائے کے سارے رسیا ایک جیسے ہیں ۔۔۔۔۔۔
 
Top