گُلِ یاسمیں

لائبریرین
زبردست کا وش ہے ۔ اگر زبان تھمے تو ہاتھ میں اور نکھار آجائے ۔ :notworthy:
جی جی ۔۔۔ہم واقعی غور و حوض ہی کر رہے تھے کہ ظفری بھیا نے آسان لفظوں میں یوں کیوں نہ کہہ دیا
زبان کو لگام دے اور ہاتھ چلا گل۔
پھر لگ پتہ جاتا۔
ہم نے کون سا سچی بات کا برا مان جانا تھا۔😁
 

سیما علی

لائبریرین
جی جی ۔۔۔ہم واقعی غور و حوض ہی کر رہے تھے کہ ظفری بھیا نے آسان لفظوں میں یوں کیوں نہ کہہ دیا
زبان کو لگام دے اور ہاتھ چلا گل۔
پھر لگ پتہ جاتا۔
ہم نے کون سا سچی بات کا برا مان جانا تھا۔😁
ثمرین کو کہیے کام کر لیں
 

سیما علی

لائبریرین
ٹرین تو نکل گئی

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
نعمتوں بیشمار ہیں
۱) ایمان، سرمایہ آخرت سے نوازا۔
(۲) ذہنی و جسمانی صحت سرمایۂ حیات ہے۔
(۳) ،دین فطرت پر پیدا کیا، نبی اکرمﷺ کی امت میں شامل فرمایا اور میری رہنمائی کیلئے قرآن جیسی عظیم نعمت عطا کی۔۔
(۴)
بہترین والدین و اساتذہ جنہوں نے اس زمانے میں جینے کا طریقہ بتایا۔
میرے حلقہ اربابِ میں شامل معززین بہترین شخصیات ہیں۔ (۵) نعمتوں کی تکمیل و تحفظ کیلئے عظیم ترین نعمت شعور سے معمور فرمایا۔ تمام نعمتوں پر صد شکر۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 
کراچی کو عربی والے کراتشی کہتے ہیں ۔اُن کا کہاکراتشی لفظ قرشی سے کچھ ملتا جلتا سا ہے اور قرشی،ایک دواخانے کا نام ہے، جس کی سربند دوائیں کم ازکم پاکستان میں ہرجگہ دستیاب ہیں۔لفظ قرشی کو قرش سے نسبت ہے جو سمندرکی ایک عظیم الجثہ مخلوق کا نام ہے۔شاید قرشی دواخانے والے یہ سمجھتے ہوں کہ علاج معالجے میں وہ قرش کی طرح عظیم المرتبت ہیں۔۔۔۔
 
Top