زبردست لطیفہ ہے
اور قوم کی حالت زار بھی کچھ ایسی ہے ۔۔۔۔
ایک صاحب گاڑی پارک کرنے کی جگہ ڈھونڈ رہے تھے ۔ایک جگہ گاڑیا ں پارک نظر آئیں مگر ساتھ ہی نو پارکنگ کا سائن بھی تھا۔ وہ صاحب کنفیوز ہو گئے اور وہاں کھڑے سارجنٹ سے پو چھا ’’ کیا میں یہاں گاڑی پارک کر سکتا ہوں ؟‘‘ سارجنٹ نے سائن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا’’ نہیں! آپ دیکھ رہے ہیں یہاں نو پارکنگ کا بورڈ لگا ہے‘‘ وہ صاحب بولے ’’ مگر یہاں گاڑیاں کھڑی ہیں‘‘ سارجنٹ نے معصومیت سے کہا’’ انھوں نے مجھ سے پوچھا ہی نہیں ‘‘
تو قوم کا حال بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے