گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ثمرین کہہ رہی ہیں کہ وہ راجو کے لیے ہےحلوہ کھاؤ
جو دوسرا کپ ہے وہ بھی خود کے لیے۔؟
ثمرین کہہ رہی ہیں کہ وہ راجو کے لیے ہےحلوہ کھاؤ
جو دوسرا کپ ہے وہ بھی خود کے لیے۔؟
پتہ چل چکا ہے اسے ادرک کا سواد۔ٹھیک سے ادرک بھی ڈلوانے راجو کے لیے۔
پوراکپ تھا کون پی گیا۔انار کلی؟تیسرے والے میں بس ذراطسی چائے ہے۔ تو دو ہی شمار کیجئیے۔
بہت دیر ہی سے سہی۔ مگر چل تو گیا۔پتہ چل چکا ہے اسے ادرک کا سواد۔
انار کلی بیچاری تو چائے کے برتن دھونے میں لگی ہےپوراکپ تھا کون پی گیا۔انار کلی؟
یوں کہئیے کہ رام جی یاد آئے آپ کو۔بس بہت ہو گیا اب مجھے بھی چائے چاہیے۔
ہاں ضرور۔۔۔ ثمرین چائے لائیے ادرک والیادرک والی۔
نہیں کہہ سکتے کچھ جب تک تجربہ نہ کیا جائے۔ویسے اگر لہسن والی چائے بنا کرتی، تو وہ کیسی ہوا کرتی۔
نہ پیتےہم کبھی بھی لہسن والی چائے۔ ثابت لہسن البتہ چاولوں میں مزے کے لگتے ہیں۔ویسے اگر لہسن والی چائے بنا کرتی، تو وہ کیسی ہوا کرتی۔
مجھے کبھی اتفاق نہیں ہوا۔نہیں کہہ سکتے کچھ جب تک تجربہ نہ کیا جائے۔
لیکن مجھے تو ہر چیز میں ہی مرغوب ہیں۔ چائے کا البتہ پتہ نہیں ۔نہ پیتےہم کبھی بھی لہسن والی چائے۔ ثابت لہسن البتہ چاولوں میں مزے کے لگتے ہیں۔
کہ جب تک خود سے تجربہ نہ کیا جائے، تب تک جسی چیز بارے فیصلہ نہیں کیا جاسکتانہیں کہہ سکتے کچھ جب تک تجربہ نہ کیا جائے۔