سیما علی
لائبریرین
آجائیے بھیا آج ہم سے بھی ناراض ہوگیں ثمرین منا لیجیےپتہ نہیں کس نے کان بھر دیے اعجاز بھائی کے بھی ثمرین کے خلاف۔ اعجاز بھائی کو تو صحیح خبریں دیا کرو ۔
رو رہی ہیں ہم نے
بھنڈی
کی بھجیا اور ملکہ مسور کی دال بنا رہے ہیں ۔۔
پھر بھی ثمرین کے لیے چائے بنانے کھڑے ہوگئے کہ مان جائیں ۔۔