گُلِ یاسمیں

لائبریرین
صبح کی چائے کی خوشبو، دن کی شروعات کو ایک دلکش لمحے میں بدل دیتی ہے، جیسے زندگی کی سب سے چھوٹی خوشی بھی بڑی اہمیت رکھتی ہو۔ذرا سوچئیے کہ ہمارے بڑے بڑے دو سے تین چائے کے مگ ہمیں کتنا دلشاد رکھتے ہوں گے اگلی صبح تک۔:rollingonthefloor:
 

سیما علی

لائبریرین
صحیح جڑ ے ہی فضیلت کے تمام نوتی ۔۔۔۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
IMG-3126.jpg
رکئے سب کی اور پیالیاں ثمرین سے منگاتے ہیں
 

سیما علی

لائبریرین
ڈالدی ہم نے چائے آپکے چاروں مگوں میں



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
دل کھول کرپکائی گئی ہےیہ چائے، مجھے پسند نہیں آئے گی۔
خواہش آپکو نہیں ایسی چائے کی ہمیں معلوم ہے آپکو زیادہ پکی ہوئی چائے نہیں پسند نارمل چائے کے شوقین ہیں آپ استاد محترم ابھی حاضر کی آپکی پسند کی چائے ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

جی جلانے کی بات کر دی نا آپا۔ ۔ چائے کے لیے نیند قر بان کرنے کا وقت آ گیا ہے
ثمرین کو آج چائے نہیں ملے گی اب خوش ہو جائیں
 
Top