بالکل کہا جا سکتا ہے۔ لیکن غصے سے گھورنے والا نہیں۔ بلکہ کسی چیز کو بہت باریکی اور دھیان سے دیکھنا۔
کسی چیز کی تمام تفصیلات اور پہلوؤں پر توجہ دینا۔
صحیح کہا نا عاطف بھیا؟
قورمہ کھاتے ہوئے آپ کا شکرگزار ہوں۔
 
غریب محفلین کو بھی دعوت قورمہ دے دی ہوتی۔
عاطف بھیا آپ جو بھی بھوک لگی ہے نا؟
ہمارا بھی ابھی تک صرف چائے سے گزارا ہے۔
ظہیرالدین بابر کے برخوردار کا ولیمہ تھا وہاں نصیب ہوا۔ ورنہ میرا شمار غریب غربا میں ہوتا ہے۔
 
آخری تدوین:

علی وقار

محفلین
ہمیں اپنی یاداشت کو بڑھانے کے لیے باقاعدگی سے دماغی ورزشیں کرتے رہنا چاہئیے۔ اس کے لیے ایک لڑی شروع کر رکھی ہے دماغ لڑائیے۔۔۔
کیا اس لڑی کو رواں دواں کیا جائے علی وقار بھیا۔
جی لڑنے لڑانے کا کام جاری رکھا جائے گُل، اس کے لیے نئی لڑی کا اجراء از بس مفید رہے گا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ظہیرالدین بابر کے برخوردار کا ولیمہ تھا وہاں نصیب ہوا۔ ورنہ میرا شمار غریب غربا میں ہوتا ہے۔
ضروری تھا کیا خود کو غریب کہنا؟ کہیں کسر نفسی سے تو کام نہیں لے رہے؟
ورنہ ارائیں کیاں غریب ہوتے ہیں 🤔
 
ضروری تھا کیا خود کو غریب کہنا؟ کہیں کسر نفسی سے تو کام نہیں لے رہے؟
ورنہ ارائیں کیاں غریب ہوتے ہیں 🤔
صرف غریب ہی نہیں مسکین بھی ہوں ابا نہیں ہے تو یتیم بھی ہوں۔

ارائیںوں بارے ذرا مزید سروے فرمائیں ۔ آپ کا یہ شاہانہ خیالا خیال بدل جائے گا۔ شکریہ
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
صرف غریب ہی نہیں مسکین بھی ہوں ابا نہیں ہے تو یتیم بھی ہوں۔

ارائیںوں بارے ذرا مزید سروے فرمائیں ۔ آپ کا یہ شاہانہ خیالا خیال بدل جائے گا۔ شکریہ
شاہانہ خیال نہیں۔۔۔ شاہی خیال اور مشاہدہ ہے بلکہ ذاتی خیال ہے۔
امیری صرف روپے پیسے سے تو نہیں ہوتی۔
یتیم بھی ہیں۔۔۔ ہمارے جیسے ہی ہوئے نا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
زبردست اثر دکھایا ہے نیلےتھوتھے نے عاطف بھیا۔ ذہانت پھڑپھڑا کر باہر نکلنے کو بیتاب دماغ سے۔ ایک چکر اور لگا آئیں یونان کا :daydreaming:
 
سیما علی

لائبریرین
ذرا ہمیں بھی بتا ئیے
گندھک
کاشورہ
نیلا تھوتھا
کیوں چاہیے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ذرا ہمیں بھی بتا ئیے
گندھک
کاشورہ
نیلا تھوتھا
کیوں چاہیے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

ڈھونڈنے سے بھی اس کی وجہ معلوم نہ ہو پائی۔۔۔ بس اتفاق ہی ایسا ہوا کہ عاطف بھیا نے بلیو سالٹ کو نیلا تھوتھا کہہ دیا اور ہم نے اسی نام سے پکارنا شروع کر دیا۔
 
Top