سید عاطف علی
لائبریرین
عجیب کام ہے ،،،اگر واقعی کام ہے تو۔
غبارے پھوڑنا بھی کوئی کام ہے کیا۔
ظاہر ہے کہ غبارے پھوڑنے سے پہلے ان میں ہوا بھی تو بھری جائے گی جو واقعی ایک کام کہلائے گا۔عجیب کام ہے ،،،اگر واقعی کام ہے تو۔
ضروری ہے دماغ اور ذہن کی جانچ پڑتال ہوتی رہے۔طوطے، پیارے طوطے اعلان کر رہے ہیں کہ ابھی کچھ ہی دیر میں وہ لڑی شروع ہونے جا رہی ہے جس میں آپ کو اپنے ذہن کی جانچ کا موقع ملے گا۔
اعلان ختم ہوا علی وقار بھیا۔
شاید نہیں یقیناً ہو گئی نئی لڑی شروع۔صبح ہو گی گُلِ یاسمیں کے وہاں شاید۔ اس لیے کہا جا سکتا ہے کہ صبح صبح نئی لڑی؟
سچ ہے یہ تو۔۔۔ ورنہ زنگ لگ جاتا ہے دماغ کو۔ضروری ہے دماغ اور ذہن کی جانچ پڑتال ہوتی رہے۔
ژوبی دماغ کو بھی لگتا ہے۔ یا وہ سٹیل کا ہوتا ہے۔سچ ہے یہ تو۔۔۔ ورنہ زنگ لگ جاتا ہے دماغ کو۔
زنگ تو ہر چیز کو لگ جاتا ہے۔ژوبی دماغ کو بھی لگتا ہے۔ یا وہ سٹیل کا ہوتا ہے۔
ڑے سٹیل پہ الزام نہ دھرو۔زنگ تو ہر چیز کو لگ جاتا ہے۔
رہنے دیتے ہیں پھر سٹیل کو سائیڈ پہ۔ اور جا کر سٹیل کی چھری سے پیاز جاٹتے ہیں۔ چکن پلاؤ بنانا ہے دوپہر کے لیے۔ڑے سٹیل پہ الزام نہ دھرو۔
ڈر کے چھپ جانا تھا کیا *ذ * نےذکر کرتےہیں ذ کا کہ اس دھاگے میں بھی یہی آیا ہمارے سامنے
خرید لائے پینا ڈول۔۔۔ دو چار گولیاں پھانکے اور سو جائے۔ سب درد ختم۔درد جپ اپنوں سے ملے تواوروں سے شکایت کون کرے ؟
حریت پسندی کا دور ہی نہیں رہا۔اور
@نین بھیا
پر بھی جرمانہ لگنے والا ہے ۔۔۔
چائے کے ہوتے پیناڈول کی کیا ضرورت بھلا۔خرید لائے پینا ڈول۔۔۔ دو چار گولیاں پھانکے اور سو جائے۔ سب درد ختم۔
جب درد اپنوں سے ملے تو نیلے پتّےوالی پیناڈول اور غیروں سےتکلیف پہنچے تو لال پتّے والی پینا ڈول کی دو ٹکیاں مع پان سٹان فورٹ ۔۔۔۔۔۔۔یہ سب دوائیں اپنوں کی پہنچ سے دُور رکھیں۔۔۔۔درد جپ اپنوں سے ملے تواوروں سے شکایت کون کرے ؟
ٹرے میں نیلاتھوتھا نہ ہو ۔ثمرین ن ن ن ۔ ۔ دو نیلے اور دو سرخ بتے والی پیبا ڈول لائیے گا۔ چائے کے ساتھ