سیما علی
لائبریرین
حال کیا ہے علیشا کا ۔۔۔۔خدائے بزرگ و برتر ہمارے حق میں آپ کی دعائیں قبول فرمائیں آمین۔
حال کیا ہے علیشا کا ۔۔۔۔خدائے بزرگ و برتر ہمارے حق میں آپ کی دعائیں قبول فرمائیں آمین۔
جلدی سے ہمارا وعلیکم السلامچلیں پہلے السلام علیکم کہ لیتے ہیں ۔
ٹمبٹکو پہنچ گئیں ثمرین ۔۔ثمرین کو کبھی مت بولیئے گا وہ دیر سے کام کرتی ہے آپکا فرنچ ٹوسٹ جل جائے گا۔
ہم بھی خیرخواہی کے جذبات کا اظہار کرتے ہیں ۔ سلامتی ہو۔آج ڈاکٹر کے پاس جانا ہے تین بجے ۔۔۔۔
وہ کیوں بھلا؟آج ڈاکٹر کے پاس جانا ہے تین بجے ۔۔۔۔
نہیں بچی ہو گی اب ہمارے لیے۔ اس لیےہم اپنی چائے لے آتے ہیں۔پر پہلے یہ تو بتائیے مینگو لسی کون کون پسند کرتا ہے ہم نے بنائی ہے آجائیے ۔۔۔
کام کام ہوتا ہے ۔گھر کے کاموں کو کرنے کا ارادہ تو ہوتا ہے لیکن چائے کا مگ لے کر بیٹھتے ہیں تو سب ارادے بھی اسی میں گھل کر رہ جاتے ہیں۔ کیا کریں؟
فالودے والے کام بھی کم اہم تو نہیں۔قینچی والے کام تو ہو ہی جاتے ہیں کبھی کبھار۔