شکیل احمد خان23
محفلین
صرف ٹریننگ ہی نہیں بلکہ چائے کا مگ بطورزادِ راہ دیکر محاذ آرائی کےلیے میدان ِ کارزار کو بھی بھیجا۔۔۔۔۔
چوری ہوگئے سارے حریت پسند۔۔۔ حالانکہ سنبھال کر عجائب گھر میں رکھے تھے۔قلت جیسی قلت ہے حریت پسندوں کی
کھلتا نہیں یہ راز خموشی جہان پر
سر حریت پسند کا کیوں خم ہے ان دنوں
چچ چچ چچ چچ چچچ۔۔۔۔۔ اتنا بڑا ظلم اس فقیر پر۔۔۔ جرمانے اور وہ بھی اعلانیہ۔۔۔۔ کہاں جائیں۔۔۔ الہی کہاں جائیں۔۔۔
ثمرین نے کر دیا کوئی ڈرامہ؟ذرا ذرا سی بات پر ڈراما کر کر کے آزماتے ہیں کچھ لوگ۔کیا کریں بھئی۔
ٹینشن میں ہے وہ تو خود ہی ڈرامے بازوں سے۔ثمرین نے کر دیا کوئی ڈرامہ؟
تو پھر بتائیے کہ ہم اپنے چاقو چھریوں کی دھار تیز کریں کیا؟ٹینشن میں ہے وہ تو خود ہی ڈرامے بازوں سے۔
ایسے اداس اکیلا بیٹھا ہوا تھا۔بلبل کا بچہ
کھاتا تھا کھچڑی
پیتا تھا پانی
گاتا تھا گانے
میرے سرہانے
اک دن اکیلا
بیٹھا ہوا تھا
میں نے اڑایا
واپس نہ آیا
ہمیں ہر چیز نیلی کیوں نظر آنے لگی ۔حتی کہ بلبل کا بچہ بھی ۔ایسے اداس اکیلا بیٹھا ہوا تھا۔