ذرا بتائیے تو کہ گانا کون سا ہو گا بھلا۔۔۔رقص نہ کرنےلگے کہیں زنجیر پہن کر ۔
خیر سے کچھ کچھ سنائی دے رہی ہےدور سے آواز آئی ریاض شاہد کی زرقا کی-
پر ہم بہت خوش چائے پلاتے ہیںتارے توڑ کر لانے ہوں گے آسمان سے۔
بٹیا کے بتائے ہوئے اصول کام آئےٹرے سجائیے آپ۔ تب تک ہم بھابی سے نمٹ آئیں۔
وہی والی جلیبی کھلایا کرو انہیں ۔نمٹنے میں آسانی ہو گی۔ٹرے سجائیے آپ۔ تب تک ہم بھابی سے نمٹ آئیں۔
محبت انکو بڑی ہے بھابھی سے ان رشتوں کو بھی ہمارے لکھنے والوں نے بڑا خراب کیا ہے رہی سہی کسر ڈراموں نے پوری کردی ہےوہی والی جلیبی کھلایا کرو انہیں ۔نمٹنے میں آسانی ہو گی۔