گُلِ یاسمیں
لائبریرین
وہ سب نیلے تھوتھے کا کمال ہےہمیں ہر چیز نیلی کیوں نظر آنے لگی ۔حتی کہ بلبل کا بچہ بھی ۔
وہ سب نیلے تھوتھے کا کمال ہےہمیں ہر چیز نیلی کیوں نظر آنے لگی ۔حتی کہ بلبل کا بچہ بھی ۔
مشرق سے مغرب اور شمال سےجنوب تک۔نیلے تھوتھے کی پہنچ کہاں کہاں تک ہے آخر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاحول ولا قوة۔مشرق سے مغرب اور شمال سےجنوب تک۔
غصہ آ رہا ہے کیا عاطف بھیا؟لاحول ولا قوة۔
عاطف بھیا غصے میں کتنے اچھے لگ رہے ہیں لیکن لاحول پڑھنے کا ہمارے پہ اثر کیوں نہیں ہوا بھلا 🤔لاحول ولا قوة۔
ظاہر ہے اب نیلے تھوتھے کے پھیلاؤ پر خوش حال تو ہونے سے رہا ۔ نیلے ہیرے کی البتہ کیا بات ہے ۔عاطف بھیا غصے میں کتنے اچھے لگ رہے ہیں لیکن لاحول پڑھنے کا ہمارے پہ اثر کیوں نہیں ہوا بھلا 🤔
طوطے کو معلوم ہے کہ ہم لاڈ سے نیلے ہیرے ہی کو نیلا تھوتھا کہہ رہے ہیںظاہر ہے اب نیلے تھوتھے کے پھیلاؤ پر خوش حال تو ہونے سے رہا ۔ نیلے ہیرے کی البتہ کیا بات ہے ۔
زنجیر سے باندھا بھی جاسکتا ہے اسے ۔ژوب میں بھی ہوتی ہے کیا یہ صحرائی مچھلی۔
ڑے ڑے۔۔۔ جو زنجیر ہی توڑ ڈالی تو۔زنجیر سے باندھا بھی جاسکتا ہے اسے ۔