گُلِ یاسمیں
لائبریرین
واضح اور صاف گفتگو غلط فہمیوں سے بچنے کا بہترین طریقہ ہے۔
لیکن کبھی کبھی بلا وجہ بھی غلط فہمی ہوجاتی ہے ۔۔۔واضح اور صاف گفتگو غلط فہمیوں سے بچنے کا بہترین طریقہ ہے۔
گل کا کہنا ہے کہ غلط فہمی بھی مچھر کے کاٹنے جیسی ہوتی ہے، چھوٹی سی ہوتی ہے مگر خوب خارش کروا دیتی ہے۔بس اس پہ وہی دوائی لگائیے جو مچھروں کے کاٹنے پر لگائی جاتی ہے۔لیکن کبھی کبھی بلا وجہ بھی غلط فہمی ہوجاتی ہے ۔۔۔
گو شمالیمچھر ایک ایسا دوست ہے جو ملنے آتا ہے تو ضرور نشان چھوڑ جاتا ہے۔ ایسا بلو نے بتایا۔
کبھی کبھی تو عرصے دراز تک پالے بیٹھے رہتے ہیں لوگ چھوٹی سی باتگل کا کہنا ہے کہ غلط فہمی بھی مچھر کے کاٹنے جیسی ہوتی ہے، چھوٹی سی ہوتی ہے مگر خوب خارش کروا دیتی ہے۔بس اس پہ وہی دوائی لگائیے جو مچھروں کے کاٹنے پر لگائی جاتی ہے۔
قینچی چلا دینی چاہئیے ایسی یادوں اور سوچوں پر۔کبھی کبھی تو عرصے دراز تک پالے بیٹھے رہتے ہیں لوگ چھوٹی سی بات
فکریں بھلا کیوں پال کر رکھتا رہے انسان اور خود ہی کڑھتا رہے۔قینچی چلا دینی چاہئیے ایسی یادوں اور سوچوں پر۔
غلطی نہیں کی تو کجرا کاجلکجرا اور کجلا میں کیا فرق ہوتا ہے آپا؟