گُلِ یاسمیں

لائبریرین
موسمِ گرما میں، میرے کولر کا حال ایسا ہے کہ اگر وہ بھی انسان ہوتا، تو برف بنانے کی مشین خرید لیتا۔
ایسا ہمارے کزن نے گرمی کی شکایت کرتے ہوئے کہا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
موسمِ گرما میں، میرے کولر کا حال ایسا ہے کہ اگر وہ بھی انسان ہوتا، تو برف بنانے کی مشین خرید لیتا۔
ایسا ہمارے کزن نے گرمی کی شکایت کرتے ہوئے کہا۔
لیکن جواب میں ہم نے یوں کہا کہ
ہاں، اور اگر وہ انسان ہوتا تو شاید ٹھنڈا ہونے کے لیے خود بھی جھیل میں جا کر نہاتا۔اور تربوز ساتھ لے جانا نہ بھولتا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لیکن جواب میں ہم نے یوں کہا کہ
ہاں، اور اگر وہ انسان ہوتا تو شاید ٹھنڈا ہونے کے لیے خود بھی جھیل میں جا کر نہاتا۔اور تربوز ساتھ لے جانا نہ بھولتا۔
گرمی سے گھبراتے ہوئے جواب آیا
بالکل، اور اگر وہ جھیل میں نہاتا تو پھر پانی بھی کہیں گرمی سے بے حال ہو جاتا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گرمی سے گھبراتے ہوئے جواب آیا
بالکل، اور اگر وہ جھیل میں نہاتا تو پھر پانی بھی کہیں گرمی سے بے حال ہو جاتا۔
کچھ اور نہ سُوجھا تو مختصر سا جواب دیا
ہاں، اور پھر جھیل کی مچھلیاں بھی کولر کی طرح ٹھنڈا ہونے کا خواب دیکھتیں۔ مگر ان بیچاریوں کے خواب کیسے پورے ہوں، رہنا تو انھوں نے پانی ہی میں ہے چاہے سورج سر کے اوپر آیا ہو۔
 
سیما علی

لائبریرین
قمچی تو
نہ مارنا پڑی

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ضربوں پہ ضربیں لگا رہی ہے گرمی اور اوپر سے جب پاکستان میں لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے اور تماشا بن جاتا ہے اور اگر لوڈ شیڈنگ نہ ہو تو مہینے کے بعد بجلی کے بل کے تماشے ہوتے ہیں ۔
 
الف عین

لائبریرین
صرف علی گڑھ اور اتر پردیش میں ہی ہم نے لوڈ شیڈنگ دیکھی ہے، الحمد للہ حیدر آباد میں نہیں، اور امریکہ میں تو سوال ہی نہیں ہے!
 
سیما علی

لائبریرین
ظالم گرمی کا دور چل رہا ہے ۔
سسی کہتی ہیں
جتنی بھی گرمی ہو

IMG-3306.jpg
 
عظیم

محفلین
ذرا سی راجو صاحب کو بھی چکھا دینا تھی چائے، دیکھنا تھا کہ پھر وہ کیا کہتے ہیں، مگر یہ بات بھی اپنی جگہ سچ ہے کہ جو لوگ چائے نہیں پیتے وہ لوگ واقعی وجہ تلاش کرتے رہتے ہیں کہ پینے والے کیوں پیتے ہیں
 
Top