ذرا سا غور کیا جائے تو معلوم پڑ جاتا ہے کہ رحمدلی نہ صرف دوسروں کے لیے بلکہ اپنے دل کے سکون کے لیے بھی ضروری ہے۔رحمدلی انسانیت کی بنیاد ہے، جو دلوں کو جوڑتی ہے اور محبت کو فروغ دیتی ہے۔اگر دنیا میں ہر شخص تھوڑی سی رحمدلی دکھائے، تو بہت سی مشکلات حل ہو سکتی ہیں۔
حیران مت ہوں۔ آزما کر دیکھ لیں جلدی سے۔خربوزے کو کاٹ کر اس پر ہلکا سا نمک چھڑکنے سے اس کا ذائقہ دوبالا ہو جاتا ہے۔ تربوز کے سلسلہ میں بھی ایسا ہی ہے۔
جلدی نہ چلائیے گا ۔۔۔چھری گُل نے جیسے ہی خربوزے پر چلائی، خربوزہ نے مسکراتے ہوئے کہا، "خوش آمدید، مجھے تمہارے سلیقے کا انتظار تھا۔۔۔۔ اور کٹتے ہوئے اُف تک نہ کی۔
ثمرین بن جاؤں کیا؟جلدی نہ چلائیے گا ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
اگر بندہ خود سے جانتا ہو کیلیں ٹھونکنے کا کام، تو پلنگ خود بھی جوڑا جا سکتا ہے۔بڑھئی یا ترکھان۔۔۔ ایک ہی بات ہوئی یا نہیں؟
ہماری کمر بہت درد کر رہی ہے۔۔۔۔یہ نیا دور شروع ہوا۔۔۔ آ جائیے عاطف بھیا جلدی سے۔
نہیں آرام کرتیں نا آپ اسی لیے۔ کوئی پین کلر لیں آپا۔ہماری کمر بہت درد کر رہی ہے۔۔۔۔