گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ذرا سی راجو صاحب کو بھی چکھا دینا تھی چائے، دیکھنا تھا کہ پھر وہ کیا کہتے ہیں، مگر یہ بات بھی اپنی جگہ سچ ہے کہ جو لوگ چائے نہیں پیتے وہ لوگ واقعی وجہ تلاش کرتے رہتے ہیں کہ پینے والے کیوں پیتے ہیں
ثمر چائے پلانے ہی کا تو ملا ہے ایسا۔
 

سیما علی

لائبریرین
پھر تو ہماری چائے آپکو پسند نہیں آئے گی ۔۔
ہم تیز چائے پیتے ہیں



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20

 

سیما علی

لائبریرین
وہ بات کیا ہے کہ میں بہت کُند ذہن واقع ہوا ہوں ناں ۔ :thumbsup:

لیجیے یہ کس نے کہہ دیا آپ اور کند ذہن
میں نہ مانوں 😊
سب سے پہلے یہ بتائیے
طبعیت کیسی ہے ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20

 
Top