۱۔تذکرہ ’’۔گلزارِ ابراہیم‘‘نواب علی ابراہیم کی تصنیف ہے۔وہ مرزا کاظم علی جوان کے مربی اور غمخوار تھے ۔مرزاکاظم علی جوان کی خاص بات یہ ہے کہ اُنھوں نے میرتقی میر کے کلام کے انتخاب کی روایت قائم کی جو باباے اُردومولوی عبدالحق اور بعدازاں ناصر کاظمی تک چلی۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۔ضمیمہ ، تکملہ، تتمہ تین الگ الگ الفاظ ہیں ۔اِن کے بارے میں سیدھی یا الٹی گنگا میں بتا چکاہوں ۔ آج ترقیمہ کے بارے میں کچھ کہنا چاہوں گا۔ترقیمہ دراصل کسی کتاب کی کتابت کرنے والے کے نام ، تاریخِ کتابت، مقامِ کتابت اور کوائفِ کتابت کے بارے میں اُن معلومات کو کہتے ہیں جو کتاب کے آخر میں باقاعدہ ترقیمہ کا عنوان دیکر تحریرکی جاتی تھیں ۔کبھی موقع ملا تو اِس کی فوٹوپوسٹ کروں گا۔​
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ژوب چلیں جائیں سب کیا گھومتے گھومتے 🤔
اچھا تو کب چلنا ہے جلدی بتائیے
چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20

 
وارستہ اس سے ہیں کہ محبت ہی کیوں نہ ہو
کیجے ہمارے ساتھ ۔عداوت ہی کیوں نہ ہو​
رہ رہ کے غالب یاد آتے ہیں ،اُن کا۔۔۔۔۔۔وہ ہراک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
 
نماز میں یہ خیال کریں کہ زندگی اور موت کے مراحل سے گزر کر حشر میں رب کےحضور دست بستہ کھڑے ہیں ۔کبھی رکوع کرتے ہیں کبھی سجدے، کبھی بیٹھ جاتے ہیں کبھی کھڑے ہوجاتے ہیں یعنی ہر حال میں اپنے خالق ومالک سے بخشش و مغفرت کے خواستگار ہیں، سخت بیقرار ہیں مگر اُس وقت بھی آج کی طرح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یقینِ کامل ہے اللہ تعالیٰ ارحم الراحمین ہمیں معاف فرمائیگااور جنت الفردوس مرحمت فرمائے گا، انشاء اللہ ۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
گرجتے ہیں بادل اور رم جھم پھوار پڑ رہی ہے ماشاء اللہ کراچی کا موسم بے حد خوشگوار ہے ۔۔۔۔۔



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20

 
کراچی کیونکہ ایک بڑا شہر ہے اِس لیے کہیں بارش ، کہیں بونداباندی ، کہیں گہرے بادل، کہیں ہلکی سی گھٹا اور کہیں اِن میں سے کچھ بھی نہیں۔۔۔​
 

سیما علی

لائبریرین
کراچی کیونکہ ایک بڑا شہر ہے اِس لیے کہیں بارش ، کہیں بونداباندی ، کہیں گہرے بادل، کہیں ہلکی سی گھٹا اور کہیں اِن میں سے کچھ بھی نہیں۔۔۔​
قرین قیاس ہے کہ رات کو تیز بارش ہوگی کل ہمیں ائیر پورٹ جانا تھا
تو پورے راستے بارش ملی
گاڑی بہت سلو چلانا پڑی ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
غربی کا نام تبدیل کرکے ضلع اورنگی، ضلع کراچی وسطی کا نام ضلع ناظم آباد ،ضلع کراچی شرقی کا نام ضلع گلشن اور ضلع کراچی جنوبی کا نام تبدیل کرکے ضلع کراچی رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔
دو تین دن سے ہر ضلع میں وقفے وقفے سے بارش ہورہی ہے ۔۔//


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص

ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20

 

سیما علی

لائبریرین
علم ہے ہم سب کو
کہ
اب کراچی ڈویژن کے7 اضلاع میں ضلع کراچی ،ضلع گلشن، ضلع اورنگی ، ضلع ناظم آباد، ضلع ملیر، ضلع کورنگی اور ضلع کیماڑی ہوں گے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ظاہر ہے ایک اور دوسرا ہمارا باطن۔ ظاہر کو ہم ‘‘مادّہ ‘‘ کہتے ہیں اور باطن کو ‘‘روح ‘‘ کہا جاتا ہے۔ روح بھی دو رُخ پر قائم ہے
روح کا ایک مُظاہرہ روح کے بُنے ہُوئے لباس سے ہوتا ہے… اور
• روح کا دوسرا مُظاہرہ خود روح ہے….
 
Top