بھئی سچی بات تو یہ ہےکہ قدرت نے صبح ہی صبح جس حسین موسم سے تواضع کی ہے وہ بجائے خود نعمتِ غیر مترقبہ اور خوانِ من و سلویٰ ہے۔۔۔۔۔تو کیا خیال ہے شکیل بھیا کڑاہی چڑھائی جائے کچوری اور ترکاری کھائیں گے یا پکوڑے ۔۔۔
اس خوان من و سکوی پر کچھ نعمتیں چن لیں تاکہ آپ کے تشکر کو اور کمال نصیب ہو ۔بھئی سچی بات تو یہ ہےکہ قدرت نے صبح ہی صبح جس موسم سے تواضع کی ہے وہ بجائے خود نعمتِ غیر مترقبہ اور خوانِ من و سلویٰ ہے۔۔۔۔۔
کیا ہمیں بلایا گیا یا ہم خواب دیکھ رہے ہیں آپا۔
قیاس ہے کہ ہم نے جس شدت سے یاد کیا آپ نے خواب ضرور دیکھا ہوگا ۔۔۔کیا ہمیں بلایا گیا یا ہم خواب دیکھ رہے ہیں آپا۔
فوری چاہے اٹھا لیں اپنیکیا ہمیں بلایا گیا یا ہم خواب دیکھ رہے ہیں آپا۔
غالب گمان یہ ہے کہ یہ تو لوگ ہی میرے بارے میں بتا سکتے ہیں ۔مگر سمجھدار تو ہوں گے نا؟
درد کیسا ہے کندھے کا؟
عین ممکن ہو آپا کہ آپ کو دھوکہ لگا ہو ۔لیجیے یہ کس نے کہہ دیا آپ اور کند ذہن
میں نہ مانوں 😊
سب سے پہلے یہ بتائیے
طبعیت کیسی ہے ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
ظاہر ہے۔۔۔ مگر اب سنبھل ہی جانی چاہئیے تا کہ باقاعدگی سے آنا جانا ہو آپ کا۔عین ممکن ہو آپا کہ آپ کو دھوکہ لگا ہو ۔
طبیعت کا کیا ہے ! سنبھلتے سنبھلتے سنبھل ہی جائے گی ۔
طوطے کہہ رہے ٹیں ٹیں ٹیںدردِ کندھا اب دردِ ڈسکو بن گیا ہے ۔
ضرور سنبھلے گی طبعیت ۔۔۔۔ کہعین ممکن ہو آپا کہ آپ کو دھوکہ لگا ہو ۔
طبیعت کا کیا ہے ! سنبھلتے سنبھلتے سنبھل ہی جائے گی ۔
صبر جواب دے گیا کیونکہ سمجھ نہیں آئی کہ زاہد کون ہےضرور سنبھلے گی طبعیت ۔۔۔۔ کہ
آپ نے دل جو زاہد کا توڑا تو کیا ، آپ نے اس کی دنیا کو چھوڑا تو کیا
آپ اتنے تو آخر پریشاں نہ ہوں ، وہ سنھبلتے سنبھلتے سنبھل جائے گا