گُلِ یاسمیں
لائبریرین
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔
لو بھلا اس میں کیا مشکل ہے۔۔۔ غلطی ہو بھی گئی تو سدھار لیجئیے گا۔مجھے الف اور ی کے مراسلے میں کنفیوژن ہو جاتی ہے۔کیا کروں ۔۔۔؟
کیابہوتا اگر ہم گل کو زبر کی بجائے پیش سے پڑھ لیتے حسب عادت۔گل تے تہاڈی ٹھیک لگدی اے مینوں۔
قوی امکان تھا غلط فہمی کا لیکن ۔سمجھداری کام آئی۔کیابہوتا اگر ہم گل کو زبر کی بجائے پیش سے پڑھ لیتے حسب عادت۔
فکر ہی نہ کریں۔ ہم نے رہے سہے دماغ کو بروقت استعمال کرنا سیکھ لیا ہے۔قوی امکان تھا غلط فہمی کا لیکن ۔سمجھداری کام آئی۔
عاطف بھیا۔۔۔ نہیں ہوتا ہو گا ان کا دماغ الٹا۔۔۔ ایسا ہمیں لگتا ہے۔غامد۔ دماغ کا الٹا ہوتا ہے ۔ اور یہ عربوں کا ایک بہت مشہور و معروف قبیلہ ہے ۔ اس کے لوگ غامدی کہلاتے ہیں ۔
تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ان کا دماغ الٹا تو نہیں ہو تا۔غامدیوں سے معذرت پہلے ہی لکھ دوں
ظاہر ہوا کہ میں نے غلطی کی ایسی الٹی بات لکھ کے ،غامدیوں سے معذرت پیش کرتا ہوں ، شاید کوئی اردو دان غامدی پڑھ لے تو بیچارہ دکھی نہ ہو۔عاطف بھیا۔۔۔ نہیں ہوتا ہو گا ان کا دماغ الٹا۔۔۔ ایسا ہمیں لگتا ہے۔
صھیح کہہ رہے ہیںُآپ۔۔۔۔۔ ایسا ہم بالکل نہیں کہہ سکتےضرورت کیا تھی مجھے ایسی بیوقوفانہ بات کرنے کی ۔ اب پچھتا رہا ہوں ۔
شرمندہ ہوں میں بھی اپنی خطا پر ۔صھیح کہہ رہے ہیںُآپ۔۔۔۔۔ ایسا ہم بالکل نہیں کہہ سکتے