گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
غالب گماں ہے، گرمیاں لمبی ہی چلیں گی، فکر نہ کیجے ابھی وقت ہے چند ایک بار دوبارہ کھا لیں ۔
عجیب سا موسم ڈنمارک میں۔ گرمی سمجھ کر فالودہ بنائیں تو اتنی دیر میں تیز ہوا اور بارش مل کر نوسم سرد کر دیتی ہیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
ضروری تھاُایک ملی نغمہ

گھر کی خاطر سو دُکھ جھیلیں، گھر تو آخر اپنا ہے
بال بکھیرے اُتری برکھا، رُوپ لُٹاتا چاند
کیا پل بھر کو اُٹھی آندھی، تارے پڑ گئے ماند
رات کٹھن یا دن ہو بوجھل، ہنستے گاتے چلنا ہے
گھر کی خاطر سو دُکھ جھیلیں گھر تو آخر اپنا ہے

لہروں لہروں اُترا سُورج، بستی بستی رُوپ
جاگ اُٹھے تیرے موتی مونگے، ناچ رہی کیا دُھوپ
ناؤ بڑھا، پتوار اُٹھا کے سات سمندر مچنا ہے

موج بڑھے یا آندھی آئے، دِیا جلائے رکھنا ہے
گھر کی خاطر سو دُکھ جھیلیں گھر تو آخر اپنا ہے
 

سیما علی

لائبریرین
گل یاسمین تو ابھی یہیں تھیں، اور میں بھی لیجے آ گئی :)
زیر بار کیا ہمیں
جیتی رہیے شاد و آباد رہیے اللہ ڈھیروں
خوشیاں عطا فرمائے آمین

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

 
آخری تدوین:
Top