گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ڈول بھر چائے بنانا اور پینا خواب و خیال ہو کر رہ گیا ہے۔
پیاری ماہی کے لئے نمک پارے بھی ہیںتھوڑی گرم ہے ابھی، مگر ہے مزےدار۔۔۔![]()
بٹیا جلدی جلدی آیا کیجیےتھوڑی گرم ہے ابھی، مگر ہے مزےدار۔۔۔![]()
وہ سب الحمدللہ بالکل خیریت سے ہیں۔آپ بتائیے آپ کیسی ہیں؟ آپ سے بات ہوئے بھی کافی وقت گزر گیا۔بٹیا جلدی جلدی آیا کیجیے
یہ بتائیے بچے کیسے ہیں
نیک و صالحوہ سب الحمدللہ بالکل خیریت سے ہیں۔آپ بتائیے آپ کیسی ہیں؟ آپ سے بات ہوئے بھی کافی وقت گزر گیا۔![]()
لیجیےمیری ٹائپنگ سپیڈ بھی خاصی متاثر ہوئی ہے اس گیپ کی وجہ سے۔۔۔![]()