گُلِ یاسمیں
لائبریرین
چونکہ گھومنے اور کھانے پینے نے روک رکھا تھا کہ بس ہماری طرف دھیان دو۔ اس لیے انھی کے ساتھ مصروف تھے۔روک رہا تھا کوئی کیا؟ جو زور زبردستی کرنا پڑی! شاید مصروفیت نہ آنے دے رہی ہو
چونکہ گھومنے اور کھانے پینے نے روک رکھا تھا کہ بس ہماری طرف دھیان دو۔ اس لیے انھی کے ساتھ مصروف تھے۔روک رہا تھا کوئی کیا؟ جو زور زبردستی کرنا پڑی! شاید مصروفیت نہ آنے دے رہی ہو
یہ کالا باغ ڈیم کا ذکر تو نہیں ؟بارش کے پانی کو جمع کرنے اور اِسے طرح طرح سے استعمال میں لانے کی تدبیریں ہونا چاہیئں۔۔۔۔۔۔
ویسے شکیل بھائی !!!!نہ پانچ سالہ حکومت رہتی ہے نہ پنج۔ سالہ خوش حالی منصوبے۔۔۔۔ہمارے ہاں یا دش بخیر،ایک زمانے میں ترقی اور خوشحالی کے پنج سالہ منصوبے تیار کیے جاتے تھے اور پھر اُن پر کام ہوتا تھا اب مگر یہ ریت نہیں رہی۔۔۔
لفظ بلکہ نام میں گڑبڑ تو نہیں کرگئے؟ مارک ٹُلی درست نام ہےمارک ٹیلی یعنی سرولیم مارک ٹیلی بھی خوب صحافی تھے ۔اِدھر بی بی سی کی نشریات شروع ہوئیں اور اُدھر پاکستان میں بی بی سی کے نمائندے مارک ٹیلی کے مراسلات کا تانتا باندھا۔۔۔۔۔۔
Mark Tullyلفظ بلکہ نام میں گڑبڑ تو نہیں کرگئے؟ مارک ٹُلی درست نام ہے
غریب الوطن بھی اس ڈیجیٹل چائے سے استفادہ کر سکتے ہیں۔فوراً لائے ہم چائے سب بھول بھال کے