سیما علی
لائبریرین
عادتاً کہتے ہونگے ہم بھی اباجان کی وجہ سے سیر بین کے بہت شوقین تھےقابلِ قدر کاتبِ وکی پیڈیا نے گو اُسے مارک ٹولی ہی لکھا مگر بی بی سی کی نشریات میں جب تک وہ برسر ِ کار رہا ،اُسے مارک ٹیلی ہی کہا گیا۔شفیع نقی جامعی تو خیر اُس وقت ’’کھیل کے میدان سے‘‘پروگرام کرتے تھے ،رضا علی عابدی ،آصف جیلانی،یاورعباس،وقار احمد وغیرہم سے ہم نے یہی سنا۔۔۔۔۔۔
اور ساتھ ساتھ رضا علی عابدی ، شفی نقی جامعی کے بھی
تو آپ بالکل درست کہہ رہے ہیں کہ وہ کہتے ٹیلی ہی لیکن وہی بات ہے انگریزی کی کہ
نام کی spelling
Tully
ہے