ضرر نہیں پہنچنا چاہیے کسی کو۔۔۔ظاہر ہے کہ ہم نے ابھی دیکھا السلام علیکم
تو فوری کہتے ہیں
وعلیکم السلام & جمعہ مبارک
صندل سی مہکتی ہوئی پر کیف ہوا سےقلفی کھوئے پستے بادام والی اور چائے۔۔۔ان دو چیزوں کا نہ کوئی موسم مخصوص ہے نہ وقت۔۔۔
ش سے شعر نہیں چاہیےظاہر ہے کہ ہم نے ابھی دیکھا السلام علیکم
تو فوری کہتے ہیں
وعلیکم السلام & جمعہ مبارک
شیریں بیانی کی ماہر ہیں آپ۔۔۔۔ بہت دعائیںصندل سی مہکتی ہوئی پر کیف ہوا سے
جھونکا کوئی ٹکرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
سیما علی آپا شعر و شاعری میں بھی طاق ہیں ۔شیریں بیانی کی ماہر ہیں آپ۔۔۔۔ بہت دعائیں
لیں ش میں نے کوور کر دیا س آپ نے۔۔۔ ہن اگے چلو
ذرا یہاں کی دھوپ کا ذکر بھی ہو جائے آج 47 ڈگری کی چلچلاتی دھوپ ہے یہاں طبیعت صاف ہو گئی دوپہر کے وقت تو۔ڑے آج پھر جمعہ ہے۔ اور کڑکڑاتی دھوپ۔
ڈالتا تو کوئی نہیں بھنگ ، بس پڑ جاتی ہے خود بخود۔زور زبردستی سے ذرا سا وقت نکال کر ہم بھی آ گئے محفل میں۔ لیکن محفل کے رنگ میںُبھنگ ڈالنے ہر گز نہیں ۔
خدا جانتا ہے کہ ڈر گئے ہم تو اس دھوپ سے۔۔۔ ہمت ہے آپ سب کی جو اتنی گرمی میں رہ رہے ہیں۔ سلام ہے بلکہ۔ذرا یہاں کی دھوپ کا ذکر بھی ہو جائے آج 47 ڈگری کی چلچلاتی دھوپ ہے یہاں طبیعت صاف ہو گئی دوپہر کے وقت تو۔
حیران ہو جاتے ہیں اس بات پر ہم بھی۔ڈالتا تو کوئی نہیں بھنگ ، بس پڑ جاتی ہے خود بخود۔