گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دومگ سامنے رکھے ہیں۔۔۔اکڑ بکڑ کر کے جس پہ سو آئے وہ آپ لے لیجئیے۔ لیکں ذرا جلدی۔ کیونکہ چائے کی مجال نہیں کہ ہمارے سامنے رکی رہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گل کا مقرر ہے چائے کے لیےوقت۔۔ دودھ والی چائے صبح سویرے اور قہوہ بے شمار اور بار بار۔۔۔ نہ بھی ملے تو گزارا۔ مگر صبح کی چائے ایک طرف باقی دنیا ایک طرف۔
 

الف عین

لائبریرین
کون ہیں جو چائے کافی کا وقت مقرر کر کے پیتے ہیں؟ میں تو نہیں! سوتے سے اٹھا دو چائے پلانے کے لئے تو اٹھ کر پھر سو جاؤں
 
Top