گل کی اور آپکی
کیسی بات کی آپ نے۔۔۔ یہی طرزِ تخاطب تھا میرا تو۔۔۔ یقین نہ آئے تو ثبوت پیش کروں؟لگا دی حاضری
ہم نے
جلدی میں آپی
پڑھا
پر آپ ہمیں۔ آنی۔ نہیں کہتیُ
تھیں بھول گئیں
قرینہ آپکا یہی تھا آنی ہی بوڑھی ہوئیں آنی کو آپی پڑھا😎😎😎😎😎😎کیسی بات کی آپ نے۔۔۔ یہی طرزِ تخاطب تھا میرا تو۔۔۔ یقین نہ آئے تو ثبوت پیش کروں؟
طوطے کی ٹیں ٹیں سن رہے ہیں ۔ آپا ۔
ضرور سن رہے ہوں گے۔طوطے کی ٹیں ٹیں سن رہے ہیں ۔ آپا ۔
صحیح بتا رہے ہیں ۔ کان کھا گیا طوطا ٹیں ٹیں کر کے ،ضرور سن رہے ہوں گے۔
صحیح بتا رہے ہیں ۔ کان کھا گیا طوطا ٹیں ٹیں کر کے ،
ژوبی سناٹا۔۔۔
دور کا ڈھول تھا اس لیے سہانی ہی لگی اس کی آواز۔ کوئی کانوں کے پردے پھاڑنے والی چیز بجائیں روفی بھیا۔ڈھم ڈھم ڈھم ۔۔۔۔ یہ لو ڈھول بجا دیا میں نے
خدا نہ کرے کہ تمہارے کان کے پردے پھٹیں، پہلے ہی نہ جانے کیا کیا پھاڑ چکی ہو!دور کا ڈھول تھا اس لیے سہانی ہی لگی اس کی آواز۔ کوئی کانوں کے پردے پھاڑنے والی چیز بجائیں روفی بھیا۔