سیما علی
لائبریرین
علمی، ادبی، لسانی اور تعلیمی جدوجہد کے بارے میں جیسا کہ سب جانتے ہیں وہ سراپا اُردو اور اُردو ادب کی ایک نادر اور منفرد شخصیت تھے
بابائے اُردو ڈاکٹر مولوی عبدالحق ؒ کا لگایا گیا پودا ”اُردو کالج‘‘ ان کی وفات کے بعدمحترم جمیل الدین عالی مرحوم و دیگر کی شب و روز مخلصانہ انتھک عملی کاوشوں کی بدولت اُردو یونیورسٹی کے تناور درخت کا روپ دھار چکا ہے۔ اس کے علاوہ ”اُردو باغ‘‘ کی عمارت بھی تعمیر ہوچکی ہے۔ علم کی ان درسگاہوں سے علم کے پیاسے اپنی پیاس بجھا کر ملک و قوم کے مستقبل کو روشن بنانے میں مخلصی سے شب وروز مصروفِ عمل ہیں۔ اللہ تعالی ہمارے حکمرانوں کو بابائے اُردو ڈاکٹر مولوی عبدالحق ؒ کی جدوجہد سے سبق حاصل کر کے عمل کرنے اور قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کے فرمان کے مطابق پاکستان بھر میں اُردو کو قومی و سرکاری سطح پر رائج کرکے” قومی یکجہتی ‘‘کو مضبوط بنانے کی توفیق عطا فرمائے آمین اور بابائے اُردوڈاکٹر مولوی عبدالحقؒ کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔